بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے منتخب قومی سکواڈ سے خوش نہیں نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کر دیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بابر اعظم ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے منتخب قومی سکواڈ سے خوش نہیں ، نجی ٹی وی چینل نے بڑا دعویٰ کر دیا

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق کپتان بابر اعظم کو سکواڈ میں شامل سابق وکٹ کیپر بلے باز معین خان کے صاحبزادے اعظم خان اور صہیب مقصود کی شمولیت پر اعتراض ہے ، نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ کپتان بابر اعظم مذکورہ دونوں کھلاڑیوں کی بجائے فہیم اشرف اور فخر زمان کی سکواڈ میں شمولیت کے حامی

تھے ۔چیف سلیکٹر محمد وسیم نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ قومی ٹیم کا سکواڈ 15 رکنی ہے جس میں تین کھلاڑی ریزرو رکھے گئے ہیں، سکواڈ میں بابراعظم ،شاداب خان، آصف علی ، حسن علی ، اعظم خان، حارث روف ، عماد وسیم ، خوشدل شاہ ، محمد حفیظ، محمد نواز، محمدرضوان، محمد وسیم، شاہین شاہ آفریدی اور صہیب مقصود شامل ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیاLanat beshumar Congratulations to all teams who will play against Pakistan because they have already won their one match against Pakistan ❣️ اک ملاقات ضروری۔۔۔۔۔زندہ رھنے کیلیئیے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان15-member national squad for ICC Twenty20 World Cup announced شرجیل خان اور فخر زمان کو ڈراپ کردیا گیا پرچی مافیا نے پیسوں کے عوض سلیکشن کی پاکستان اس ٹونٹی ورلڈ کپ میں ٹاپ فور میں جگہ نہیں بنا پائے گا کیونکہ سلیکٹرز ٹیم ہی ایسی سلیکٹ کردیتے ہیں جو بمشکل کوارٹر فائنل تک کھیل سکتی ہے بس 🔥
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ ٹی ٹونٹی کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کپتان بابر اعظم ناخوشNational team for World Cup T20 announced, captain Babar Azam unhappy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل امام الحق نے بڑا اعتراف کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ورلڈ کپ کے مقابلوں میں کبھی بھی بھارت کو شکست نہیں دے سکا تاہم اس بارکپتان بابر اعظم قومی ٹیم کی جیت کے لیے پر امید ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم ورلڈ کپ کیلئے منتخب اسکواڈ سے ناخوش، ذرائعقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ورلڈ کپ کے لئے منتخب قومی اسکواڈ سے مطمئن نہیں، جبکہ ہیڈ کوچ کے عہدے سے دستبردار ہونے والے مصباح الحق نے بھی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تشکیل میں مشاورت نہ کرنے پر پی سی بی سے ناراضی کا اظہار کیا تھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلانآئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا... کس کی ہوئی واپسی ؟ کون ہوا ٹیم سے باہر؟ جانیئے: DailyJang bohat hi ghatiya squad hy ... Itny tough group mey ye ghatiya squad ly kar jaey gy
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »