ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: مجیب الرحمان کا تہلکہ خیز اوور، 191 رنز کے تعاقب میں سکاٹ لینڈ کی تین وکٹیں گر گئیں - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سکاٹ لینڈ کی ٹیم 191 رنز کے تعاقب میں شدید مشکلات کا شکار! مجیب الرحمان نے اپنے اوور میں صرف ایک رن دے کر تین وکٹیں حاصل کر لیں میچ کی تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو کے لنک پر کلک کریں:

Copyright: Getty Images

اننگز کے آخری اوور میں بھی نبی اور نجیب اللہ نے بہترین بلے بازی جاری رکھتے ہوئے اوور میں 14 رنز بٹورے جس میں نجیب اللہ کا تیسرا اور سب سے لمبا چھکا بھی شامل تھا جو کہ اس ٹورنامنٹ کا بھی سب سہے لمبا چھکا تھا جو کہ 103 میٹر کی دوری پر گیا۔ سفیان شریف کے اوور کی آخری گیند پر نجیب اللہ ایک اور چھکا لگانے کی کوشش میں عین باؤنڈری پر کیچ ہو گئے اور انھوں نے بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 59 رنز بنائے۔اس کے بعد پھر نجیب اللہ اور رحمان اللہ کے درمیان 87 رنز کی شراکت ہوئی جس میں رحمان اللہ کے 46 رنز شامل تھے۔سکاٹ لینڈ کی جانب سے صرف سفیان شریف نے دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ جوش ڈیوی اور مارک واٹ نے ایک ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Congratulations

طالبان۔۔ زندہ باد

کہیں طالبان تو نہیں شامل ہو گئے ٹیم میں بی بی جی ؟

This is the another humiliation of the WESTERN COUNTRIES after the war defeat in Afghanistan...by the Afghani ✌✌✌✌✌✌✌✌✌✌

بہت اعلیٰ، ماشاءاللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاریپاک بھارت ٹاکرا: بھارت کے 152 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی بیٹنگ جاری T20withWaqtNews T20WorldCup21 BabarAzam ViratKohli T20WorldCup2021 PAKvIND PakvsIndia PakistanCricket TheRealPCBMedia cricketpakcompk cricketworldcup
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

افغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلانافغانستان میں معاشی بحران اور غربت میں اضافہ، حکومت کاکام کے بدلے گندم دینے کا اعلان Afghanistan EconomyCrisis RisingPoverty Announcement TalibanGovt Wheat Worker Zabehulah_M33 suhailshaheen1 hrw UN UNICEF
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان ماضی میں اپنے بچوں کو نقصان پہنچانے کے خدشے کا اظہار کرچکے تھےبولی ووڈ کنگ ماضی میں اس خدشے کا اظہار کرچکے ہیں کہ ان کی شہرت کے باعث ان کے بچوں کو نقسان پہنچنے کا اندیشہ ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں سیاسی بحران کا خاتمہ، جام کمال کے مستعفی ہونے پر کابینہ بھی تحلیلکرووٹ چور سے پاکستان پرقابض کیا۔مقبوضہ کشمیر کو بیچ.سی پیک بند۔ منہگی۔ معیشت تباہ کرنے۔ ملک کا بیڑا غرق کردیا۔اّج ڈالر174روپے.آٹا 100روپے. چینی120روپے.گیس۔بجلی۔پیٹرول۔ادویات منہگی کرنے۔معیشت تباہ۔یہ ہی غدار ہے.اِن سب پراللہ کی لعنت'اوراِن کی آل پر لعنت۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مصر میں لرزہ خیز جرم دلہن کا شادی کے تیسرے روز گلا کاٹ دیا گیامصر میں گذشتہ ہفتے سامنے آنے والے ایک گھناﺅنے جرم نے پوری قوم کو ہلا کر رکھ دیا۔ یہ افسوس ناک واقعہ ایک نئی نویلی دلہن کا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق مطابق ایک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیاڈالرکی اونچی اڑان کا سلسلہ نہ تھم سکا اور ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مزید گرگیا ہے ۔ڈالر نے نئے ہفتے کے پہلے روز نئے ریکارڈ بنائے ہیں،انٹربینک میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »