ٹیکس اور مزید ٹیکس: عوام سے اب 7004 ارب کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکس اور مزید ٹیکس: عوام سے اب 7004 ارب کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گا MiftahIsmail PMShehbazSharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln TAX incometax inflation

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث سمیٹتے ہوئے مختلف ٹیکسز کا بھی اعلان کردیا۔مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ایک دفعہ کیلئے 10 فیصد سپر ٹیکس 13 سیکٹرز پر لگے گا جب کہ 4 فیصد ٹیکس دیگر

تمام سیکٹرز پر لگے گا۔قومی اسمبلی سے خطاب میں مفتاح نے کہا کہ ملک کو ڈیفالٹ سے بچانے کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، جیولرز کو ٹیکس نیٹ میں لا رہے ہیں، آئی ٹی کو رعایتیں دے رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عوام سے اب 7004 ارب کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گاحکومت نے ٹیکس وصولی کا ہدف 396 ارب روپے بڑھا دیا، 10 فیصد سپر ٹیکس 13 سیکٹرز پر لگے گا، 4 فیصد ٹیکس دیگر تمام سیکٹرز پر ہوگا، وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں خطاب مزید پڑھیں: Tax Miftah GeoNews Good 👍 Action ساڑھے بارہ ایکڑ سے زیادہ جس کی زرعی زمین ہے اس پر بھی ٹیکس لگنا چاہیے درباروں اور مزارات کی کمائ پر بھی ٹیکس ہونا چاہیے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی سرپرستی میں ملک میں ایک دفعہ پھر تعمیر و ترقی کا سفر شروع ہوگااب انشاء اللّه ملک میں لنگر خانے نہیں کارخانے لگیں گے۔♥️💪✌️🇵🇰
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہر سال 2 ہزار ارب روپے کی ٹیکس چوری ہوتی ہے: وزیراعظم/ فائل فوٹو گوگل سورس(24 نیوز) وزیرِاعظم شہباز شریف نے بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں معاشی ٹیم کا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس کا نفاذ، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، اربوں روپے کا نقصان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ایک لاکھ تنخواہ پر 12 فیصد ٹیکس لگے گا پٹرولیم لیوی 50 روپے ہوگی: مفتاح09:45 PM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی  وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ ماہانہ ایک لاکھ سے 3 لاکھ تک تنخواہ والے افراد پر O beghariat ki aulad muftey ... tere baap ke janazeh ke paise bhi pakistanio ke khoon se nikal le. MiftahIsmail
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے 440 ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگانے کا کہا ہے، اصل بجٹ اب آئے گا، ترینسینیٹ اجلاس میں شوکت ترین نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ ایک اور بجٹ آرہا ہے مزید پڑھیں: ShaukatTareen IMF Budget GeoNews جو آج پٹرل234 پر بھونک رہے ہیں یہ نوازشریف دور میں پٹرول62 پر بھی بھونکتے تھے انکا کام ہے بس بھونکنا۔ ملک_دشمن_فتنہ Thanks to you... ARY py dkh ly gy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ساڑھے 4 ارب ڈالرز کا سب سے بڑا بینک فراڈ سامنے آ گیابھارت میں ساڑھے 4 ارب ڈالرز سے زیادہ کا اب تک کا سب سے بڑا بینک فراڈ سامنے آگیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »