عوام سے اب 7004 ارب کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے ٹیکس وصولی کا ہدف 396 ارب روپے بڑھا دیا، 10 فیصد سپر ٹیکس 13 سیکٹرز پر لگے گا، 4 فیصد ٹیکس دیگر تمام سیکٹرز پر ہوگا، وزیر خزانہ کا قومی اسمبلی میں خطاب مزید پڑھیں: Tax Miftah GeoNews

عوام سے اب 7004 ارب روپے کے بجائے 7470 ارب روپے ٹیکس لیا جائے گا، حکومت نے ٹیکس وصولی کا ہدف تقریباً 396 ارب روپے بڑھا دیا۔سالانہ 15کروڑ روپے سے زائد آمدن کمانے والے پرایک، 20 کروڑ سے زائد پر 2، 25 کروڑ سے زائد پر 3 اور 30 کروڑ روپے سالانہ سے زائد آمدن والے پر4 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا: شہبازشریف

وزیر خزانہ نے بتایا کہ اس سال وہ خود 20 کروڑ روپے سے زیادہ ٹیکس دیں گے، عمران خان ہر سال ایک سے ڈیڑھ لاکھ روپے ٹیکس دیتے تھے، توشہ خانہ کی وجہ سے پچھلے سال عمران خان نے 98 لاکھ روپے ٹیکس دیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ 300 مربع فٹ جیولرز کی دکان پر 40 ہزار روپے کا فکس ٹیکس لگایا گیا ہے جبکہ بڑی دکانوں پر 17 فیصد کی بجائے 3 فیصد جنرل سیلز ٹیکس عائد ہوگا، عام شہری سونا بیچنے پر جو 4 فیصد ود ہولڈنگ ٹیکس دیتے تھے اسے کم کرکے ایک فیصد کردیا گیا ہے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ زراعت پر جو پیسہ خرچ کیا جارہا ہے یہ سبسڈی نہیں بلکہ سرمایہ کاری کی نیت سے ہو رہا ہے۔وزیر خزانہ نے کہا کہ مالی سال 2022ء پاکستان کی تاریخ میں معاشی طور پر برا سال سمجھا جائے گا اس میں تمام اہداف سے روگردانی کی گئی، 5310 ارب روپے کا خسارہ ہوا، نئے جی ڈی پی کے حساب سے خسارے کی شرح 9.08 فیصد اور پرانی جی ڈی پی کے تناسب سے 8.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پاکستان معاشی غلام ہے۔۔ بجٹ تو کچھ بھی نہیں جو کچھ آئی ایم ایف کہے وہ لکھ دیا جاتا ہے

Shame shame ...... apni jaibo se do sab tax. . Kiun mar rahe ho awam ko.

MiftahIsmail اور کرائم منسٹر CMShehbaz جیسےچور کاروباری لوگ اپنے جیسے امیروں کے لیے گھاٹےکا سودا نہیں کرتے یہ ٹیکس فیکٹری مالکان پر نہیں بلکہ Indirect عوام پر ہے۔ فیکٹری مالکان یہ ٹیکس اپنی جیب سے نہیں دیں گے بلکہ پروڈکٹس کو مہنگا کرکے یہی ٹیکس عوام کی جیب سے نکالیں گے۔

وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی سرپرستی میں ملک میں ایک دفعہ پھر تعمیر و ترقی کا سفر شروع ہوگااب انشاء اللّه ملک میں لنگر خانے نہیں کارخانے لگیں گے۔♥️💪✌️🇵🇰

ساڑھے بارہ ایکڑ سے زیادہ جس کی زرعی زمین ہے اس پر بھی ٹیکس لگنا چاہیے درباروں اور مزارات کی کمائ پر بھی ٹیکس ہونا چاہیے

Good 👍 Action

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلانسیمنٹ، اسٹیل، شوگرانڈسٹری، ،آئل اینڈ گیس، فرٹیلائزر، بینکنگ انڈسٹری پربھی دس فیصد سپرٹیکس لگے گا،وزیراعظم لعنت اس کنجر پر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Iski to shakl hi roni shakl hai Chaha shobaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِاعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان - ایکسپریس اردوسالانہ 15 کروڑ سے زائد کمانے والوں پر ایک، 20 کروڑ پر دو، 25 کروڑ پر تین، 30 کروڑ پر چار فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیے: ExpressNews Wazir e azam ki marzi hai unoune kaunsa dena hai Bhai yahan tou zehar khanay ke kia zehar dekhne ke paise nahi hai ھاھاھاھاھا واہ بیوقوف واہ وہ کیا اپنی جیب سے دیں گے؟؟؟ بڑی انڈسٹری پر اضافی لگاؤ وہ پراڈکٹ مہنگی کر کے عوام سے پھر اینٹھ لیں گے، بوجھ تو پھر غریب پر ہی پڑے گا Awam ko lootne ka nya program, pehle QARZ UTARO MULK SANWARO ka hisab do. Bt aese kr rhe hn jese pehli bar hakoomat mili ha. 30 salon me mulk ka jo bera gharq kya ha inhon ne uska bhi jwab do.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑی صنعتوں پر 10 فیصد ’سپر ٹیکس‘ کا اعلان، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی - BBC Urdu1. وزیر اعظم شہباز شریف کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس کا اعلان 2. بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس پر سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس میں 2000 پوائنٹس کی کمی تفصیلات کے لیے دیکھیے بی بی سی اردو کا لائیو پیج: مولانارومی بھی کیاعجب انسان تھےکہتےھیں ایک ہزار قابل انسانوں کےموت سےاتنانقصان نھیں ھوتا جتناایک احمق انسان کےحکمران بننےسےھوتاھے Question: Why are British Muslims silent on the Rochdale Sex Grooming Gang? Answer: Because the sexual predators of the gang are Muslims and the girls who were sexually abused were infidels. کرپٹ حکمرانوں نے عوام کو نچوڑ کے رکھ دیا ہے۔ قربانی سے قبل عوام کا قیمہ نکالنے کا پروگرام ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں اور آمدن پر ٹیکس لگانے کا اعلانسالانہ 15کروڑ روپے سے زائد آمدن کمانے والے پر ایک، 20 کروڑ سے زائد پر 2، 25 کروڑ سے زائد پر 3 اور 30 کروڑ روپے سالانہ سے زائد آمدن والے پر4 فیصد ٹیکس لگایا جائے گا: شہبازشریف مزید پڑھیں :GeoNews Pakistan This is insane Faisalabad or sialkot mein toh unemployment aye he aye. کیا ماری گیس ffc وغیرہ وغیرہ وغیرہ پر بھی یہ اطلاق ہوگا؟ یہ درست نہیں , اس سے Small businesses ختم ہو جائیں گے , اپ سعودی عرب فارمولے پہ عمل کرتے ہوے 1000 امیر ترین پاکستانیوں پہ ٹیکس لگائیں ,
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگانے کا اعلاناسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے سیمنٹ ،اسٹیل،سیمنٹ ،شوگرملز سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر دس فیصد سپر ٹیکس لگانے کااعلان کردیا۔ Super Tax will end up further squeezing the formal sector of the economy. This means Taxing the already taxed even more. The economy is nosediving and such a measure at this time will reverse the industrialisation momentum that PTI generated. بڑی صنعتوں پر دس فصد سپر ٹیکس لگانے کی خبر۔۔اسٹاک مارکیٹ کریش کرگئ !!2000 پوائنٹس گر گئے.در فٹے منہ تیرے تے تے ڈبل در فٹے منہ تینوں لیان والیاں تے 😡🖐🖐 Tou lagao tax, industries kon si gareebo ki hain...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ملک کی بڑی صنعتوں پر ٹیکس لگانے کا اعلان11:57 AM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت نے ملک کی بڑی صنعتوں پر سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کر دیا، وزیراعظم شہباز شریف نے  معاشی پین یکوں منافقت نا کرو ، سیدھا لکھو ۱۰ فیصد سپر ٹیکس لگا دیا گیا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »