وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

براہ راست: وزیراعظم شہباز شریف کی معاشی ٹیم کے اجلاس کے بعد گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ٹیکسٹائل، سیمنٹ اور اسٹیل سمیت دیگر بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ عمران خان حکومت میں بدترین کرپشن ہوئی، معیشت دیوالیہ ہونے جارہی تھی، ہم پاکستان کی معیشت کومستحکم کرنا ہے، اگرآئی ایم ایف کی طرف سے مزید شرط نہ آئی توہمارا معاہدہ ہوجائے گا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بجٹ سے متعلق اہم فیصلے کیے ہیں، اتحادی حکومت نے مشاورت کرکے بڑے جرات مندانہ فیصلے کیے، ان فیصلوں سے شارٹ ٹرم میں مشکلات آئیں گی لیکن ان مشکلات سے نکل آئیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پہلا بجٹ ہے جس میں معاشی وژن دیا ہے لیکن کوئی سبزباغ نہیں دکھاؤں گا، مہنگائی کا طوفان ہے، اس کوکم کرنے کے لیےاقدامات کریں گے، جان لگائیں گےاور مہنگائی کوکنٹرول کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Small scale industries to wese hi tabah hue pari ha ab large scale ko bhi utha phenko agr kisi specific pr lga rhe hu jese Tobacco to phr theek ha bakio pr lgana jaiz nhi kiuke unhone prices up krdene ha

Apny to taba kar diya is quoom ko apny kia teek kia Imran Khan zindabad 💕💕💕💕💕💕💕 lanat ho Tum par gharibo Ky pet par lat Marty ho ur kehty ho humny to Maheshiyat teek kar diya jhooty

Iski to shakl hi roni shakl hai Chaha shobaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

یہ ٹیکس عوام کو پاس آن ہوگا یا انڈسٹریز بند ہو جائینگی اور مہنگائی اور بیروزگاری بڑھے گی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

لعنت اس کنجر پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف کا مری کا دورہ, ترقیاتی کاموں کا جائزہوزیراعظم شہباز شریف کا مری کا دورہ, ترقیاتی کاموں کا جائزہ Murree PMShehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK president_pmln مری کے مقامی لوگ زیادہ تر پرانی جی ٹی روڈ استعمال کرتے ہیں ۔ اسے بھی مرمت کیا جائے ۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

غریب عوام کے لیے بری خبر ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد اضافے کا مطالبہفارماسیوٹیکل انڈسٹری نے ادویات کی قیمتوں میں 25 فیصد تک اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا افغان عبوری وزیراعظم کوفون، زلزلے کی تباہ کاریوں پر اظہارِ افسوسپاکستان اس مشکل گھڑی میں افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم شہباز شریف کی افغانستان کے عبوری وزیراعظم سے گفتگو shukr hai us sy bi kehn mang ni lea ky jo amdad aye muje bi dena me bi mangta hon 😑 دو مہینے سے جب شہباز شریف کو ٹی وی پر سنا کوئی نہ کوئی پراجیکٹ،کوئ پلان،اور بزنس انویسٹمنٹ کی بات کر رہے ہوتے ہیں ۔ چار سال عمران خان کو سنا ہر تقریر میں تم چور وہ چور فلاں کو نہیں چھوڑوں گا فلاں ڈاکو اور میں میں میں کی رٹ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سابق حکومت کے غلط فیصلوں کا خمیازہ آج عوام بھگت رہے ہیں: وزیراعظماسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے شرائط طے ہو گئی ہیں۔ اتحادیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ حکومت مدت پوری کرے گی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan Lanat e Teri shakal Tay, Badbakhta. CMShehbaz PTIofficial IMFNews pmln_org GovtofPakistan ہم جیسے غریب سے دوستی کر لیں مشکلات کم ہو جائے گی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب:17جولائی کے ضمنی انتخابات کیلئے PPP کا ن لیگ کی حمایت کا اعلانپنجاب کے 20 صوبائی حلقوں میں 17جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا اعلان کردیا، پیپلز پارٹی کے امیدوار کاغذاتِ نامزدگی واپس لے لیں گے، ن لیگ نے ضمنی انتخابات کے لئےحمایت پر آصف زرداری اور بلاول بھٹو سے اظہارِ تشکر کیا ہے۔ ن لیگ کو پی پی پی کے 8 سو ووٹ مبارک ہوں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیس بک نے صارفین کے لیے آمدنی کے نئے منصوبے کا اعلان کردیامارک زکربرگ نے بتایا کہ وہ کانٹینٹ کریئٹرز کو پیسے کمانے کے زیادہ سے زیادہ مواقع فراہم کرنے کے نئے ضوابط پر کام کر رہے ہیں۔ جس ملک میں بڑے بڑے ادارے بک جائیں وہاں ایک چینل کا حق کے ساتھ کھڑا رہنا قابل فخر ہے اے آر وائی نیوز زندہ باد 🥀🇵🇰🥀🇵🇰🥀🇵🇰
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »