وزیراعظم شہباز شریف کا مری کا دورہ, ترقیاتی کاموں کا جائزہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کا مری کا دورہ, ترقیاتی کاموں کا جائزہ Murree PMShehbazsharif CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Pakistan PMO_PK president_pmln

وزیراعظم نے ہدایت دی کہ مری شہر کے لیے پانی کی فراہمی کے لیے جلد از جلد منصوبہ بندی کی جائے . علاوہ ازیں وزیراعظم نے کہا کہ مری کی لنک روڈز کی تعمیر نو کے لیے اقدامات کیئے جایئں . وزیراعظم نے مری میں ہسپتال کی تعمیر کے رکے ہوئے کام کو شروع کرنے اور روات گاؤں کے ہائی اسکول کو ہائر سیکنڈری کا درجہ دینے کے لیے حکمت_ عملی تیار کرنے کی ہدایات بھی دیں . مری میں کرکٹ اسٹیڈیم کی تعمیر کا کام تیز کرنے کی ہدایت بھی دی گئی.

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز شریف کا سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور بلاول بھٹو کی دادی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار وزیراعظم نے نیو مری کے لیے ایسا ڈویلپمنٹ پلان تیار کرنے کے احکامات بھی دے جس سے علاقے کی خوبصورتی نہ صرف برقرار رہے بلکہ اس میں اور اضافہ ہو. کوٹلی ستیاں سے پتریاتا نیو مری اور بستال موڑ سے پنڈی پوانٹ تک سیاحوں کی سہولت کے لیے کیبل کارز چلانے کے حوالے سے حکمت_ عملی تیار کرنے کی ہدایت جاری کی گئی . مزید براں وزیراعظم کو اسلام آباد- مری ایکسپریس وے کو زمینی کٹاؤ اور لینڈ سلائڈنگ سے ہونے والے نقصانات سے بچاؤ کی حکمت_ عملی پر بریفنگ دی گئی .

وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود , وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب اور ممبر قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی بھی دورہ مری میں وزیراعظم کے ہمراہ تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org PMO_PK president_pmln مری کے مقامی لوگ زیادہ تر پرانی جی ٹی روڈ استعمال کرتے ہیں ۔ اسے بھی مرمت کیا جائے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب حکومت کا مری میں ہوٹلوں کے کرائے فکس کرنے کا فیصلہلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نے مری میں ہوٹلوں اور گھروں کے کرائے منظم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق وزیراعلیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مری ایکسپریس وے کی مرمت کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں: وزیراعظم کی ہدایت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کا 72 ارب خسارے کا 612 ارب روپے کا بجٹ پیشاسلام علیکم آخر کار وزیراعظم شہباز شریف نے بڑا اعلان کردیا ہے اب پٹرول سمیت دیگر اشیاء بھی سستی ہوں گی ایک بڑا اعلان اس ویڈیو میں دیکھنا مت بھولیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مزدور کی 25 ہزار روپے ماہانہ اجرت، شہباز حکومت کا بڑا یوٹرناسلام آباد : شہباز حکومت مزدور کی 25 ہزار روپے ماہانہ اجرت کے اپنے ہی نوٹیفکیشن سے فرار ہوگئی، جس پر مزدوروں نے بھرپور احتجاج کا اعلان کردیا Allah k liye Mera channel ko subscribe kr do مزدور 25000 کمائے گا کہاں سے .... کوئی نوکری کوئی روزگار ؟؟؟؟ ایسے خالی بول کہ کوئی فرق نہیں پڑنے والا لعنت هے اس منافق چور پے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاریاجلاس میں سکیورٹی صورتحال پر پارلیمانی رہنماؤں کو بریفنگ دی جا رہی ہے ، ذرائع بھارتی وزیر اعظم اپنے دور حکومت میں تیسرا آرمی چیف تبدیل کر چکا ہے اور ہمارا آرمی چیف تیسرا وزیراعظم 🤔🤔🤔 بھکاری ہاؤس میں قوم کو غلام غریب مہنگائی اور ملک دیوالیہ کرنے کا اجلاس جاری Ye tu khud zulm kar rahe quom per 30 35 saal ye kyaquom ki salamati kay kam karengy
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سابق صدر آصف زرداری کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیتسابق صدر مملکت آصف علی زرداری کی والدہ اور حاکم علی زرداری مرحوم کی دوسری اہلیہ زریں آرا بخاری انتقال کرگئیں۔ خان چاہتا ہے کہ اگر میرے اور میرے بیوی بچوں کے درمیان لڑائی ہو۔تو چوکیدار کو چاہیےکہ دونوں میں سے کسی ایک کی پٹائی تو لازمی کرے اس لئے ہم بھی دعا کرتے ہیں کہ وہ اگلی دفعہ وہ نیوٹرل نہ رہیں۔اور صرف قیدیوں والی وین بھیجنے کی بجائے اچھی طرح چپیڑیں لگا کرجائیں BajwaWillStay خدا ان کی تمام خطاؤں کو معاف کرے بشمول آصف زرداری کو دنیا میں لانے کے۔خدا وہ جہاں اچھا کرے۔آمین۔یقیننا ایسی غلطیوں کی کوئی تلافی نہیں۔خدا وہ جہاں بہتر کرے۔ انا للہ واناالیہ راجیون اللّہ پاک مغفرت فرمائے آمین
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »