وزیرِاعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالانہ 15 کروڑ سے زائد کمانے والوں پر ایک، 20 کروڑ پر دو، 25 کروڑ پر تین، 30 کروڑ پر چار فیصد ٹیکس لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیے: ExpressNews

وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میں معاشی ٹیم کا اجلاس ہوا جس کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجٹ سے متعلق ہم نے اہم فیصلے کیے جن کا بنیادی مقصد عوام کو مشکل سے نکالنا ہے، معیشت دیوالیہ ہونےجارہی تھی جس سےملک اب نکل آئےگا، بجٹ میں کیے گئے اعلانات کے مطابق آئی ایم ایف شرائط منظور ہوچکیں، یقین ہے مشکل وقت سے نکل آئیں گے۔

شہباز شریف نے کہا کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئے جان لڑادوں گا لیکن سبز باغ نہیں دکھاؤں گا، صاحب ثروت افراد غریبوں کی مدد کریں، غریب نے قربانی دی اب ایثار کرنے کی صاحب حیثیت کی باری ہے، ہم دن رات محنت کریں گے اور ہچکولے لیتی کشتی کو پار لگائیں گے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگارہے ہیں، ان صنعتوں میں سیمنٹ، چینی، تیل و گیس، کھاد، ایل این جی ٹرمینل، ٹیکسٹائل، بینکنگ، آٹوموبائل، سگریٹ، اسٹیل، کیمیکل، بیوریجز شامل ہیں۔

شہباز شریف نے ایک اور ٹیکس لگانے کا بتاتے ہوئے کہا کہ جو افراد سالانہ 15 کروڑ سے زائد کماتے ہیں ان کی آمدن پر 1 فیصد تخفیف غربت ٹیکس لگایا جا رہا ہے، سالانہ 20 کروڑ سے زائد پر 2 فیصد، 25 کروڑ پر 3 فیصد، 30 کروڑ سے زائد پر 4 فیصد تخفیف غربت ٹیکس لگایا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عوام پر انڈائریکیٹ ٹیکس کا ایک اور عذاب۔ 4 سال حکومت سے باہر رہنے کا ایسا بھیانک انتقام۔

غربت کم کرنے میں لگے ہو تم لوگ غریب زندگی سے تنگ ہیں آپ اپنی غربت مٹا لو یہ ٹیکسز غریب عوام تک کون پہنچاتا ہے سب ٹیکسز حکومت کی دیجوری بھرنے کے لیے لاگو کیے جاتے ہیں _khaton geonews_urdu PSTAKF Sikanda09276898 24NewsHD PTI_KHI sm1khr Soh0786

Non sense for Non sense people

Donkey PM

بھریں گے تو پھر بھی عوام،کونسے چگلوں میں آپھنسے ہیں

I want to pay this super tax, CMShehbaz please guide me how to go into this income slab 😂😂

Awam ko lootne ka nya program, pehle QARZ UTARO MULK SANWARO ka hisab do. Bt aese kr rhe hn jese pehli bar hakoomat mili ha. 30 salon me mulk ka jo bera gharq kya ha inhon ne uska bhi jwab do.

ھاھاھاھاھا واہ بیوقوف واہ وہ کیا اپنی جیب سے دیں گے؟؟؟ بڑی انڈسٹری پر اضافی لگاؤ وہ پراڈکٹ مہنگی کر کے عوام سے پھر اینٹھ لیں گے، بوجھ تو پھر غریب پر ہی پڑے گا

Wazir e azam ki marzi hai unoune kaunsa dena hai Bhai yahan tou zehar khanay ke kia zehar dekhne ke paise nahi hai

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلانسیمنٹ، اسٹیل، شوگرانڈسٹری، ،آئل اینڈ گیس، فرٹیلائزر، بینکنگ انڈسٹری پربھی دس فیصد سپرٹیکس لگے گا،وزیراعظم لعنت اس کنجر پر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Iski to shakl hi roni shakl hai Chaha shobaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کا چین سے 2ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طےپاکستان کا چین سے 2ارب 30 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے مزید تفصیلات: arynewsurdu Pakistan China Shah mehmood ne karwaya hoga 🤣🤣🤣🤣 کن شرائط پر طے ہوا یہ بھی عوام کو بتاۓ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رات 9 بجے دکان بند نہ کرنے پر پولیس کا دکاندار پر تشددراولپنڈی میں رات9بجے مبینہ طور پر دکان بند نہ کرنے پر پولیس اہلکاروں نے دکاندار پر تشدد کرکے اس کا حلیہ بگاڑ دیا اس میں کونسی نئی بات ہے پولیس کی بدمعاشی تو پاکستان بنے کے بعد سے چل رہی ہے Police must act friendly not inflict atrocities on civilians,their salary is paid from the taxes the shopkeepers pay. مارنے کے علاؤہ کوئی کام نہیں ھے۔ حکم ھو گا۔ ؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان پر تنقیدکرنے پر ریپ اور قتل کی دھمکیاں دی گئیں، بھارتی گلوکارہ کا انکشافمجھے قتل کی دھمکیاں بھی دی گئیں، یہی نہیں بلکہ اسٹوڈیو میں کام کے دوران مجھے لنچ باکس میں فضلہ بھیج کر اذیت دی گئی، سونا موہاپاترا WE WANT LAW OF OUR SUPREME CREATOR ON EARTH. WE WANT SHARIA. END THE RULE OF GODLESS SECULARS WHO THINK THERE IS NO ONE TO HOLD THEM ACCOUNTABLE FOR CORRUPTION AND OPPRESSION.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابوسرٹاپ پر 6 انچ سےزائدبرفباری, بابو سر شاہراہ پر سفر پر پابندی عائدبالاکوٹ (ڈیلی پاکستان آن لائن ) بابو سر ٹاپ پر 6انچ سے زائد برفباری کے باعث ضلعی انتظامیہ نے بابو سر شاہراہ پر سفر ی پابندی عائد کر دی ہے۔ نجی ٹی وی دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول پر 10 فیصد کی شرح سے ریگولیٹری ڈیوٹی عائدایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ریگولیٹری ڈیوٹی ان کارگوز پر لاگو نہیں ہوگی جنکی ایل سی کھل چکی ہے، جس پٹرول پر 10 فیصد کسٹم ڈیوٹی ہے اس پر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »