ٹیکس فری بجٹ وزیراعظم کی عوام دوستی کا مظہر ہے، شبلی فراز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیکس فری بجٹ وزیراعظم کی عوام دوستی کا مظہر ہے، شبلی فراز تفصیلات جانئے: DailyJang

اپوزیشن جماعتوں کی پریس کانفرنس پر تبصرہ کرتے ہوئے شبلی فراز نےکہاکہ اپوزیشن ساری ذمے داری حکومت پر ڈال کر خود تماشائی بنی ہوئی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بجٹ میں تجویز کردہ اقدامات سے روزگار کی نئی راہیں کھلیں گی، بجٹ کی کثرت رائے سے منظوری ثبوت ہے پی ٹی آئی و اتحادی متحد ہیں۔ شبلی فراز نے کہا کہ اپوزیشن نے عوام میں مایوسی پھیلانے کی ناکام کوشش کی اور اپنی سیاسی سوچ کے کھوکھلے پن کا مظاہرہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی سے بجٹ منظوری کا معاملہ، اپوزیشن کا بھرپور مخالفت کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیاقومی اسمبلی میں اپوزیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی جانب سے مالی سال 21-2020 بجٹ مسترد کردیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان: اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ کیخلاف عدالت جانے کا اعلانبلوچستان: اپوزیشن جماعتوں کا بجٹ کیخلاف عدالت جانے کا اعلان SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا بجٹ کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلانکوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں نے مبینہ طور پر تصوراتی، ناقابل عمل اور فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم پر مشتمل بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے اس کے خلاف عدالت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہورہائیکورٹ کا 2جولائی کو شہباز شریف کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکملاہور : ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی عبوری ضمانت میں7جولائی تک توسیع کرتے ہوئے ان کا کورونا ٹیسٹ کرانے کا حکم دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »