متحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

متحدہ اپوزیشن نے وفاقی حکومت کا مالی سال 21-2020 کا بجٹ مسترد کردیا ويڈيو لنک: DailyJang

اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پورا پاکستان بجٹ کے خلاف متحد ہوچکا ہے۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مشترکہ اپوزیشن نےبجٹ مستردکرکےمشترکہ بیان جاری کیا ہے۔

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آئندہ ہفتے آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا پلان ہے، پاکستان مسلم لیگ کے صدر شہباز شریف کے صحتیاب ہونے پر اے پی سی کا اعلان ہوگا۔ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ کورونا وبا پر تمام اپوزیشن نے ذمہ دارانہ کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے انجام کا وقت آن پہنچا ہے، مشیرِ خزانہ کے بیان کے دو دن بعد عوام پر پیٹرول بم گرایا گیا۔لیگی رہنما نے کہا کہ اس مشکل وقت میں ملک کے طول و عرض میں ایک وبا کا راج ہے، عوام کو ریلیف دینے کے بجائے عوام پر بوجھ ڈال دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون مطالبات زر با آسانی منظور حکومت نے سکھ کا سانس لیاقومی اسمبلی: اپوزیشن کا تعاون، مطالبات زر با آسانی منظور، حکومت نے سکھ کا سانس لیا پوری اپوزیشن ہی مصلحتوں کا شکار ہے البتہ حکومتی اور اپوزیشن ارکان کی تقاریر میں ’’پیڑول بم‘‘ موضوع گفتگو رہا NawazRazaPK NAofPakistan Opposition pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن نے وفاقی بجٹ مسترد کردیا، حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلاناسلام آباد: (دنیا نیوز) متحدہ اپوزیشن نے وفاقی بجٹ کو یکسر مسترد کرتے ہوئے حکومت کیخلاف ہر محاذ پر لڑنے کا اعلان کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پٹرول ساڑھے 25 ڈیزل 21 روپے مہنگا کرنے کا فیصلہ حکومت نے بجلیاں گرادیںاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ‏حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اسمبلی میں سندھ حکومت نے آدھے گھنٹے میں نئے مالی سال کا بجٹ منظورکرا لیاکراچی: (دنیا نیوز) اسمبلی میں سندھ حکومت نے آدھے گھنٹے میں نئے مالی سال کا بجٹ منظورکرالیا۔ اپوزیشن کٹوتی کی تحاریک پیش کرنے کے باوجود بحث نہ کر سکی اور شور شرابہ کرتی رہ گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے شوگر کمیشن رپورٹ پر عملدرآمد روکنے کا حکم چیلنج کردیا - ایکسپریس اردووفاقی حکومت نے سندھ ہائی کورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات: اپوزیشن نے ہوشربا اضافے کو ظلم قرار دیکر مسترد کر دیااسلام آباد: (دنیا نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی اپوزیشن نے ہوشربا اضافے کو ظلم قرار دیکر مسترد کر دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »