ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو نےرواں مالی سال کےلیے ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔  ایف بی آر نے انکم

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانےکی آخری تاریخ آج 30 ستمبر رکھی تھی تاہم اب اس میں ایک ماہ کی توسیع کردی گئی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق ٹیکس ریٹرن فائل کرنے کی تاریخ میں 31 اکتوبر تک

توسیع کی گئی ہے۔ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع تجارتی اداروں، ٹیکس بار ایسوسی ایشن کی درخواست پر کی گئی۔ ذرائع کے مطابق 19 لاکھ افراد نے ٹیکس ریٹرن فائل کیے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیںامریکا کی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرن جوہر نے شاہ رخ اور برابھاس کیلئے اپنی فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردیفلم کیلئے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر ہوئی لیکن ’ڈنکی‘ اور ’سالار‘ میں ٹکراؤ سامنے آنے پر اب نئی تاریخ کا اعلان ہو گا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف نے پاکستان کو امیر طبقے پر مزید ٹیکس لگانے کا مشورہ دے دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی ایم ایف نے پاکستان کو توانائی کے شعبے میں اصلاحات لانے اور امیر طبقے سے مزید ٹیکس وصول کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ نہیں بڑھائی جائے گی ایف بی آر کا فیصلہاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے فیصلہ کیا ہے کہ ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہیں دی جائے گی۔ نجی ٹی وی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے پر نوبیاہتے جوڑے سمیت 3 افراد قتلگوجرانوالہ شاھین آباد میں پسند کی شادی 3 جانیں نگل گئیں۔رپورٹ کے مطابق   پسند کی شادی کرنے پر لڑکی کے کزن نے فائرنگ کرکے نوبیاہتے جوڑے اور دلہے کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آئی ایم ایف کا ٹیکس وصولیوں میں ایف بی آر کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہارنگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی، پاکستان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »