امریکی تاریخ میں طویل عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن انتقال کرگئیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکا کی سیاسی تاریخ میں سب سے زیادہ عرصے تک سینیٹر رہنے والی خاتون رکن سینیٹر ڈایان فائن سٹین 90 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔امریکی میڈیا رپورٹس کے

مطابق تین دہائیوں تک ڈیموکریٹک سینیٹر رہنے والی ڈایان فائن سٹین گزشتہ کئی ماہ سے علیل تھیں،ان کا انتقال واشنگٹن میں ان کے گھر پر ہی ہوا۔سینیٹر ڈایان فائن سٹین نے تین دہائیوں تک امریکی سینیٹر کے طور پر خدمات انجام دیں اور سینیٹر منتخب ہونے سے قبل وہ میئر سان فرانسسکو کے طور پر بھی خدمات انجام دے چکی تھیں ۔ڈایان فائن سٹین نے پہلی مرتبہ 1992 کے سینیٹ الیکشن میں حصہ لیا اور ان کا شمار کیلیفورنیا کی اہم سیاسی شخصیات میں ہوتا تھا، انہیں...

فورنیا میں ڈیموکریٹس کا چہرہ تصور کیا جاتا تھا اور ان کا اثر و رسوخ کیپیٹل ہل میں بھی محسوس کیا جاتا تھا۔ڈایان فائن سٹین کے انتقال کے بعد کیلی فورنیا کے ڈیموکریٹ گورنر گیون نیوسم کو اختیار مل گیا ہے کہ وہ ڈایان فائن سٹین کی جگہ کسی پارٹی رکن کو منتخب کریں تاکہ 2025 تک چیمبر میں ڈیموکریٹس کی سبقت برقرار رہے۔گورنر کیلیفورنیا میڈیا میں اعلان کر چکے ہیں کہ اگر ڈایان فائن سٹین اپنی نشست چھوڑتی ہیں تو ان کی جگہ کسی سیاہ فام خاتون کو منتخب کیا جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نجکاری کمیشن نے پی آئی اے کو کسی بھی نئے معاہدے سے روک دیامارچ 2024 تک پی آئی اے کوئی بھی طویل مدتی معاہدے نہیں کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ماحول دوست تھیلیاں روایتی تھیلیوں سے زیادہ زہریلی ہوتی ہیں، تحقیقہسپانوی تحقیق ادارے میں کی جانے والی تحقیق میں تین قسم کی تھیلیوں کا جائزہ لیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بڑی خبر :امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو حمایت نہ مل سکیواشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو حمایت نہ مل سکی ۔امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام  اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں خاتون زائد المعیاد چٹنی کھا کر ایسی خطرناک بیماری میں مبتلا ہو گئی کہ بستر مرگ پر پہنچ گئیبرازیلیا(مانیٹرنگ ڈیسک) برازیل میں زائد المعیاد ’پیسٹو‘ (Pesto)کھانے سے خاتون کا جسم مفلوج ہو گیا اور اب وہ ہسپتال میں زندگی و موت کی کشمکش میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شیری رحمان کی ریپ کے ملزمان کی سرعام پھانسی کی مخالفتوجہ بھی بتادیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیپلز  پارٹی کی سینیٹر شیری  رحمان نے قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں ریپ کیسز  میں ملزمان کو سرعام
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

92 سالہ خاتون نے اسکول میں داخلہ لے لیابھارت میں 92 سالہ خاتون پڑھنے لکھنے کا شوق لیے اسکول پہنچ گئیں جن کا شوق اور جنون دیکھتے ہوئے اسکول انتظامیہ بھی انکار نہ کرسکی۔بھارتی میڈیا کے مطابق 1931 میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »