ٹیٹو آرٹسٹ کی 8 بیویاں، ایک ہی چھت کے نیچے انتہائی خوش

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنکاک: تھائی لینڈ میں ایک ٹیٹو آرٹسٹ ایک دو نہیں بلکہ 8 بیویوں کے ساتھ رہتا ہے اور یہ تمام بیویاں ایک چھت کے نیچے انتہائی خوش بھی ہیں۔یوٹیوب پر نشر ہونے والے شو میں ٹیٹو آرٹسٹ نے اپنی تمام بیویوں سے

سب کو متعارف کروایا اور یہ بھی بتایا کہ وہ ان سے کب اور کہاں ملا۔

انہوں نے بتایا کہ وہ پہلی بیوی نونگ اسپرائٹ سے دوست کی شادی پر ملا اور اس سے شادی کی پیشکش کردی۔ دوسری بیوی نونگ ایل سے ملاقات مارکیٹ میں ہوئی اور تیسری بیوی سے ملاقات ایک ہسپتال میں ہوئی۔ ٹیٹو آرٹسٹ کی اپنی چوتھی، پانچویں، اور چھٹی بیوی سے سوشل میڈیا پر بالترتیب انسٹاگرام، فیس بک اور ٹک ٹاک پر ملاقات ہوئی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسی طرح ساتویں بیوی سے ملاقات عبادت گاہ میں ہوئی جب وہ والدہ کے ساتھ اس مقام پر تھے جبکہ آٹھویں بیوی سے ملاقات 4 بیویوں کے ساتھ پتایا میں چھٹیاں منانے کے دوران ہوئی۔ اونگ ڈیم سروت کی تمام ہی بیویوں نے سروت کو دنیا کا سب سے مہربان انسان قرار دیا۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ سروت ہمیں ہمیشہ خوش رکھتے ہیں، یکساں معاملات رکھتے ہیں اور ہم میں کوئی جھگڑا بھی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

1/2 khairat mein dy do 😢

Hamse toa ek b khush nai rehti.🤔

بیویوں سے زیادہ شوہر خوش ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تھانہ کاہنہ کی حدود میں ایک ہی خاندان کی خواتین سمیت 4 افراد کے قتل کیس کا ڈراپ سین مبینہ سبب بھی سامنے آگیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) تھانہ کاہنہ کی حدود میں ایک ہی خاندان کی خواتین سمیت 4 افراد کے قتل کیس کا ڈراپ سین ہوگیا اور  مبینہ سبب بھی سامنے آگیا۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: فرش کی جگہ چھت، چھت کی جگہ فرش، انوکھا گھر لوگوں کی توجہ کامرکزاس گھر کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ پلنگ چھت سے چپکا ہوا ہے جو حقیقت میں چھت نہیں بلکہ اس الٹے مکان کا فرش ہے Crona ki wajha se pass hony waly engineer ne banana hy. یہی حال نیازی صاحب نے پاکستان کا کر دیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گامحکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم انتہائی سرد اورخشک رہے گا۔بالائی سندھ ،پنجاب اورخیبرپختونخوا کے میدانی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دن کے مخصوص اوقات میں کیمو تھراپی کرنا مریض کے لیے فائدہ مندحال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق سے علم ہوا کہ بعض اقسام کے کینسر کے لیے کیمو تھراپی کے دن کے مختلف اوقات میں مختلف اثرات مرتب ہوسکتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آن لائن گیم کھیلتے ہوئے فیملی کو قتل کرنے والے ملزم کے مزید انکشافاتلاہور میں آن لائن گیم کھیلتے ہوئے والدہ اور تین بہن بھائیوں کو قتل کرنے والے ملزم نے پولیس کے روبرو مزید انکشافات کیے ہیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے فائرنگ 5 گارڈز ہلاکیوکرین کی ملٹری فیکٹری میں نیشنل گارڈز کے ایک اہلکار کی فائرنگ سے 5 گارڈز ہلاک اور 5 زخمی ہوگئے،فائرنگ کا واقعہ میزائل فیکٹری میں گارڈز کو ہتھیاروں کے اجرا کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »