چودھری شجاعت حسین، پرویز الٰہی سے گورنر پنجاب کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: مسلم لیگ ق کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین، سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی سے گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران چودھری شافع حسین اور چودھری سال

ک حسین بھی موجود تھے۔ گورنر پنجاب چودھری سرور نے شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ بلدیاتی اداروں کی قانون سازی ہو یا الیکشن کی سیٹ ایڈجسٹمنٹ اتحادیوں سے مل کر فیصلے کریں گے، پنجاب اسمبلی میں تمام اپوزیشن جماعتوں کو آن بورڈ لے کر شق وار فیصلے کرنا نہایت اچھی کاوش ہے، اتفاق رائے سے بل کی اہمیت اور لاگو کرنے میں آسانیاں ہوں گی۔ سندھ میں لوکل باڈی پر جو مسائل سامنے آ رہے ہیں وہ پنجاب میں نہیں ہوں گے۔

چودھری پرویز الٰہی نے کہا کہ صوبے میں پرائیویٹ یونیورسٹیوں کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے، بہتر معیار کے ساتھ نئی فیکلٹیاں بنائی گئیں جو بین الاقوامی یونیورسٹیوں سے کسی بھی طرح کم نہیں، اس پر بھی پنجاب اسمبلی سے اتفاق رائے سے بل پاس ہوئے، طلبہ کو اعلیٰ تعلیم کیلئے باہر جانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوازشریف کی وطن واپسی کی بازگشت کے دوران ہی چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو مفید مشورہ دیدیالاہور ، اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کے بارے میں افواہوں کے بعد مسلم  لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک عمران خان تمام اپوزیشن پر بھاری ہے: فواد چودھری01:41 PM, 28 Jan, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ ایک عمران خان تمام اپوزیشن جماعتوں پر بھاری ہیں ۔ کامیابیوں کا عمران خان سویلین ڈکٹیٹر ہے اور اسکو لانے والوں کا اسکے سر پر ہاتھ بھاری ہے اس لیے اگر یہ عوامی وزیراعظم ہوتا تو کب کا ملک اور حکمرانی چھوڑ کر چلا گیا ہوتا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نوازشریف نہیں مہنگائی پر توجہ دیں ‘چوہدری شجاعتحکومتی اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے باہر نکل کر مہنگائی سمیت دیگرعوامی مسائل پر توجہ دیں۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف واپس نہیں آئیں گے اور حکومت واپسی کے معاملے سے باہر نکلے: چوہدری شجاعتلاہور: مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے حکومت کو عوامی مسائل پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ چاہے کچھ بھی کرلیں لیکن مسلم لیگ (ن) کے قائد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن جماعتیں تقسیم ہیںعمران خان کو اقتدارسے کوئی نہیں نکال سکتا چوہدری سروراپوزیشن جماعتیں تقسیم ہیں،عمران خان کو اقتدارسے کوئی نہیں نکال سکتا، چوہدری سرور ChaudhryMohammadSarwar Opposition PMImranKhan PTIGovernment MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar ImranKhanPTI PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ChMSarwar TeamSarwar ImranKhanPTI PTIofficial وزیر اعظم آج شہر کا دورہ کرینگئے..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »