ٹیم میں تبدیلیوں کا مطلب یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ سابق مایہ ناز کرکٹ آل راؤنڈر ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' ٹیم میں تبدیلیوں کا مطلب یہ ہے کہ ۔ ۔ ۔ ' سابق مایہ ناز کرکٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق بھی چھپ نہ رہ سکے

ڈیوڈ وارنر کی ٹرپل سنچری لیکن دیکھ کر ان کی اہلیہ کی کیا حالت ہوئی؟ تصویر سامنے آگئی

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ایک نجی سکول کے سالانہ اسپورٹس ڈے میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ کرکٹ کے لحاظ سے آسڑیلیا ایک مشکل ملک ہے تاہم مشکل حالات میں ہی صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو موقع اور اعتماد دیا جانا چاہیے ، محض نیٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو میچ کھلانا شروع کردیں تو یہی نتائج ملیں گے۔

رزاق کا کہنا تھا کہ آسڑیلوی ٹیم نچلی رینکنگ کے باعث ہمارے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار نہیں تھی اسے اچھا موقع سمجھیں۔اس موقع پر پاکستان ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر وحیدہ اختر اور اے ٹیم کی ممبر طوبی حسن کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو فاسٹ پچوں پر زیادہ سے زیادہ پریکٹس کرائی جائے تاکہ کارکردگی بہتر ہو سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلے اکنامک زون کا دسمبر تک افتتاح کا ٹارگٹ رکھا ہے: اسد عمردسمبر 2025
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ٹیم میں تبدیلیوں کا مطلب سلیکشن کی غلطی کا اعتراف ہے، رزاقٹیم میں تبدیلیوں کا مطلب سلیکشن کی غلطی کا اعتراف ہے، رزاق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv check my profile
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہماری اولین ترجیح ہے کہ عوام کو انصاف فراہم کیا جائے:چیف جسٹس آصف سعیدہماری اولین ترجیح ہے کہ عوام کو انصاف فراہم کیا جائے:چیف جسٹس آصف سعید Pakistan ChiefJusticeOfPakistan AsifSaeedKhosa pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official نعرے کی حد تک ٹھیک ہے۔ کیا واقعی انصاف ہو رہا ہے؟ کون کون متفق ہے اور انصاف سے pid_gov MoIB_Official نظر بھی آنی چاہیے pid_gov MoIB_Official نسیم حسن کا داماد اس کا پیروکار یہ رکھیل تھے رکھیل رھیں گے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ تصویر پینسل سے بنائی گئی ہے - ایکسپریس اردوچاپانی مصور کوہائی اوموری دھاتی اشیا کو اس خوبصورتی سے بناتے ہیں کہ ان پر حقیقت کا گمان ہوتا ہے بلکل نہی۔ میں نہیں مانتا Impossible
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مافیا کوڈر ہے کہ حکومت کامیاب ہوگئی تو دکانیں بند، پیسے پکڑے جائیں گے، وزیر اعظملاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہاہے کہ مافیاکوڈر لگا ہواہے کہ اگر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »