کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ تصویر پینسل سے بنائی گئی ہے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا آپ یقین کریں گے کہ یہ تصویر پینسل سے بنائی گئی ہے

ٹوکیو:

اب اس تصویر کو غور سے دیکھیں کہ پوری گھڑی تھری ڈی انداز میں نظر آرہی ہے اور جاپانی مصور کوہائی اوموری کی صلاحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے جسے گریفائٹ پینسل سے بنایا گیا ہے۔ سال 2017ء میں پہلی مرتبہ کوہائی اوموری کا چرچا ہوا جب انہوں نے ایک مشروب کا کین تیار کیا اوراسے دیکھ کر گمان ہوتا تھا کہ بیئر کین کی تصویر لے کر اسے کاغذ پر چھاپ دیا گیا ہے۔ اس کے بعد فیس بک اور ٹویٹر پر ان کی تصاویر وائرل ہوگئیں اور اسے بہت پسند کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Weldon

جی یقین کریں گے کیونکہ ہم اندھے نہیں پینسل ساتھ پڑی ہے

اگر بنائی بھی ہو گی تو بھی یہ اسلامی اقدار کے خلاف ہے اور ایسے کاموں سے منع ہے

Me b.nahi manta

نہیں

جی ہاں اس دنیا میں ایسا کام کرنے والے با کمال آرٹسٹ موجود ہیں

No

G mery ustad muhtram ne bnae

ہرگز نہیں

Amazing.❤

Yes main manta hon. Oar aise hi ek painter ko janta bhi hon.

واہ واہ👌

Kaml hy.

Students Sitting On The Right Left Side of The Table Have Rights To Speak On Media Observer Thinks.

Naahhhiii😂😂😂😂💯

My Junior Students Friends Say Correct Education Teaches Us To Listen Everything Without Losing Your Self Confidence Say 'BOL' Everything You Think Right Express News.

Pakistani Students Leaders Struggle For Their Bright Future Is Their Fundamental Rights In Constitution My Friends You May Read.

نہیں

Impossible

میں نہیں مانتا

بلکل نہی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا مکڑی کے کاٹنے سے پھیلنے والا زہر انسان کی موت کا سبب بنتا ہے؟کیا مکڑی کے کاٹنے سے پھیلنے والا زہر انسان کی موت کا سبب بنتا ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عزت کردار سے ہوتی ہے عہدوں سے نہیں، چیف جسٹس پاکستانمیرے والد کہتے تھےکہ۔۔۔۔ چیف جسٹس نے بتادیا تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اتنی نا اہل ہے کہ کیا کہیں؟ اعتزاز احسن کا پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق اظہار مایوسیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)آئینی ماہر اعتزاز احسن نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت عمران خان مردِ بحران ہیں۔ حکومت کے پاس ایوان میں بہت کم اکثریت ھے، اپوزیشن کے ساتھ روابط بھی اچھے نہیں ہیں اور عدالتی فیصلے نے بھی مشکلات میں اضافہ کر دیا ھے، اس کے باوجود حکومت آرمی چیف کے تقرر و توسیع کے حوالے سے آئینی ترمیم پارلیمنٹ سے دو تہائی اکثریت سے منظور کروا لے گی Duty mang raha he
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'نااہل حکمران ایک سمری ٹھیک سے نہیں بنا سکے، ملک کیا چلائیں گے' - Pakistan - Dawn Newsمولوی حاجمولا کھاو ۔ بہت بد ھضمی ہوگئی ہے تمہیں Why the hell you keep him in head lines. DawnNews Should Be ASHAMED of Posting Foolish and Controversial Tweets. How Low Can You Go?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آج تک کوئی قتل نہیں کیا’، یوسف ٹھیلے والا بیان سے مکر گیا’یوسف ٹھیلے والا عدالت میں اپنے بیان سے مکر گیا مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالمکارکردگی کا سب سے بڑا صلہ عوام کی محبت ہے، فواد عالم تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »