ٹیم میں تبدیلیوں کا مطلب سلیکشن کی غلطی کا اعتراف ہے، رزاق

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیم میں تبدیلیوں کا مطلب سلیکشن کی غلطی کا اعتراف ہے، رزاق تفصیلات جانئے: DailyJang

پاکستان کے سابق مایہ ناز کرکٹ آل راؤنڈر عبدالرزاق کا کہنا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں 3 تبدیلیوں کا مطلب ہے کہ پہلے ٹیسٹ میں سلیکشن غلط تھی۔

لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں ایک نجی سکول کے سالانہ اسپورٹس ڈے میں شرکت کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عبدالرزاق نے کہا کہ کرکٹ کے لحاظ سے آسڑیلیا ایک مشکل ملک ہے تاہم مشکل حالات میں ہی صلاحیتیں دکھانے کا موقع ملتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ کھلاڑیوں کو موقع اور اعتماد دیا جانا چاہیے ، محض نیٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کو میچ کھلانا شروع کردیں تو یہی نتائج ملیں گے۔

رزاق کا کہنا تھا کہ آسڑیلوی ٹیم نچلی رینکنگ کے باعث ہمارے ساتھ کھیلنے کے لیے تیار نہیں تھی اسے اچھا موقع سمجھیں۔ اس موقع پر پاکستان ویمن ٹیم کی فاسٹ بولر وحیدہ اختر اور اے ٹیم کی ممبر طوبی حسن کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو فاسٹ پچوں پر زیادہ سے زیادہ پریکٹس کرائی جائے تاکہ کارکردگی بہتر ہو سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میں نے ایک مسلمان گھرانے میں آنکھ کھولی، پاپ اسٹار ایکون کا انکشافامریکی پاپ اسٹار ایکون کے سنسنی خیز انکشافات۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates Akon
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، سرمائے میں 108 ارب کا اضافہ - ایکسپریس اردوکے ایس ای 39ہزار پوائنٹس کے ساتھ 7ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، سرمائے کا مجموعی حجم 75 کھرب روپے سے تجاوز Good خواب میں جب مارکیٹ گِرتی ہے تو ہمارا قرضہ بڑھ جاتا ہے، جب مارکیٹ تیزی سے اوپر جاتی ہے تو قرضہ بھی کم ہوتا ہے یا نہیں؟؟
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں ہر 15 منٹ میں ایک خاتون زیادتی کا شکارحیدرآباد:نیشنل کرائم ریکارڈز بیورونےانکشاف کیابھارت میں ہر15منٹ میں ایک خاتون کاریپ کیاجاتاہےجبکہ خواتین پرتشددسمیت دیگرصنفی تفریق کےواقعات میں اضافہ ہوا ہے اور کشمیر? ...... صرف بیانات اور تجزیے یا کوئی عملی کام بھی ہوگا پاکستانی میں نہیں کیا لیکن پاکستان میں ہر دو منٹ کے بعد چھوٹی بچوں کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔بھارت کا فکر چھوڑو اے آر وائے نیوز والو پاکستان کافکر کرو۔ہمیں بھارت سے کیا لینا دینا کیوں کہ بھارت کا نام ہی ریپ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان - Pakistan - Dawn NewsOnly 0.25 paisa per litre needs condemnations by all and sundry ImranKhanPTI PakPMO ArifAlvi pid_gov PTIofficial don't joke with ppl. Or PTIGovernment has no say over, is it?🤫 Just staged to inaugurate MW LangarKhana etc.... Dear Mr Asad_Umar hand on your heart.....are you guys really serious?Rs.00.25⬇️ RealM_Zubair kaiserbengali
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان - Pakistan - Dawn NewsShame on govt Next month Rs 10 increase kr dena. I will get an heart attack after seeing such an enormous relief. 25 پیسا Huge discount wow 🤔🤔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مہنگائی، بے روزگاری، بنیادی سہولیات کا فقدان، عراقی وزیراعظم کا بالآخر مستعفی ہونے کا اعلانwww.24newshd.tv check my profile
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »