آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہا ہے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہا ہے تفصیلات جانئے: DailyJang

سندھ کے یوم ثقافت کے موقع پر سندھ کے مختلف مقامات پر تقریبات کا انعقاد کیا جارہا ہے جس میں شرکاء سندھ کی ثقافت کو اجاگر کرنے کے لیے سندھی ٹوپی اور اجرک پہنے شرکت کر رہے ہیں۔

سندھی ثقافت کے دن کے سلسلے میں ضلع بدین میں مختلف تقاریب کا انعقاد کیا جارہا ہے جہاں چار سو سندھی ثقافت کے رنگ بکھرے دکھائی د ے رہے ہیں، ضلع بدین میں مختلف مقامات پر رنگا رنگ تقاریب کا انعقاد کیا جا رہا ہے نجی و سرکاری اسکولوں میں طلبا و طالبات کی جانب سے ٹیبلوز پیش کیے جا رہے ہیں اور علاقائی گیتوں پر رقص کیا جا رہا ہے ۔

ٹھٹھہ میں یوم ثقافت سندھ کے سلسلے میں مچھ کچہری کا انعقاد کیا گیا، اس موقع پر رنگا رنگ مچھ کچہری میں مقامی فنکاروں نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صوبہ سندھ سمیت ملک بھر کی عوام کو ’یومِ سندھی ثقافت‘ کے موقع پر مبارکباد دی تھی۔ آج سندھ کے کروڑوں عوام اپنی ثقافت سے محبت کا جشن منانے اور تعلیمی اداروں سمیت ہر جگہ ایک میلے کا سماں نظر آرہا ہے ، جماعت اسلامی سندھ کے کارکنان ثقافتی دن کو اپنی ثقافتی دن کے موقع پر اجرک ٹوپی اور قرآن پاک ہاتھوں میں لے کر منائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں پاکستان کے 6 وکٹوں پر 96 رنزپاکستان کو فالو آن سے بچنے کیلئے مزید کتنے رنز درکار ہیں؟ یہاں جانیئے: AajNews AajUpdates PAKvAUS AUSvPAK AUSvsPAK ان کتوں کوواپس بلالوحرامیوں کو We should loose the battle to learn and remove people who are incompetent This is how mistakes are rectified we need to be merciless cut our losses
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’وزیر اعظم نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دیں‘معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے طلبہ کے مسائل کے حل کے لیے ہدایات جاری کر دی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا تجاوزات کےخلاف اینٹی انکروچمنٹ قانون کے تحت ایف آئی آردرج کی جائے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹڈالر کی قیمت میں کمی، آج کے کرنسی ریٹ
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ کی شوگر ملیں بھی ایف بی آر کے نشانے پر آگئیںتفصیلات کے مطابق سندھ کی شوگر ملوں کی آڈٹ رپورٹ میں ٹیکس چوری کانکشاف ہوا ہے جس کے بعد 8 شوگرملوں پرایف بی آرکےافسروں کوتعینات کر دیا گیا ہے۔چیئر مین ایف بی آر اورممبرآپریشن کی اجازت سےافسران تعینات کئےگئے ہیں ، ایف بی آر کی ٹیم شوگر ملوں میں چینی کی پیداوار اور فروخت کی نگرانی کرے گی۔ Chars chor do 🤦‍♂️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کمسن بچی ’غیرت کے نام پر سنگسار‘مقامی پولیس نے لڑکی کا نمازِ جنازہ پڑھانے والے پیش امام کی نشاندہی پر بچی کی قبر دریافت کر لی، واقعے کی تفتیش کے لیے ہلاک کیے جانے والی لڑکی کے والدین کو بھی تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔ جب زیادہ ظُلم ہوتا ہے زیادہ بھٹّو نکلتا ہے ، Hun aram jay Hor jiyay bhutto
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »