ٹیسٹ سیریز پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا میچ کل ہوگا

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ سیریز، پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین دوسرا میچ کل ہوگا Pakistan Bangladesh 2nd Test Match Tomorrow TheRealPCBMedia BCBtigers TheRealPCB

قومی ٹیم دوسرے کرکٹ میچ کیلئے ڈھاکہ پہنچ گئی۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ کل ہوگا جس کی تیاریاں جاری ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بنگلہ دیش کل سے ٹیسٹ سیریز کے دوسرے اور آخری 5 روزہ میچ کا آغاز کریں گے۔ پہلا میچ جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم نے میرپور ڈھاکہ میں کرکٹ پریکٹس کی۔اختیاری تربیتی سیشن میں 5 جبکہ فیلڈنگ، بولنگ اور بیٹنگ پریکٹس سیشن میں تمام کھلاڑی شریک ہوئے۔ پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی تھی۔

خیال رہے کہ اس سے قبل پاکستان نے بنگلہ دیش کو پہلے ٹیسٹ میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر ٹیسٹ سیریز میں 1-0 سے برتری حاصل کر لی۔ دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ٹیسٹ میچ گزشتہ ماہ 30 نومبر کو اختتام پذیر ہوا۔ قبل ازیں 5 روزہ ٹیسٹ میچ کے آخری دن کا کھیل شروع ہوا۔ آغاز میں ہی پاکستان کی پہلی وکٹ 151 رنز پر گر گئی۔ مہدی حسن نے عبداللہ شفیق کو 73 رنز پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کیا۔

عابد علی سنچری نہ بنا سکے۔ پاکستان کی دوسری وکٹ 171 رنز پر آؤٹ ہوگئی ۔جس کے بعد کپتان بابر اعظم اور اظہر علی نے میچ سنبھال لیا۔ دونوں بیٹرز نے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارSecond Test between India and New Zealand delayed due to rain
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور بنگلا دیش کے مابین آخری ٹیسٹ میچ کا کل سے آغاز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عالمی جونیئر ہاکی کپ: پاکستان اور ساﺅتھ افریقہ کے درمیان میچ کا فیصلہ ہو گیاعالمی جونیئرہاکی کپ میں ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں شکست دے دی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بینائی بہتر کرنے کے علاوہ گاجر کے اور بھی بہت سے فائدے ہیںگاجروں میں وٹامن سی ہوتا ہے اور جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے پن یا کم روشنی میں دیکھنے میں مشکلات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز سیریز: امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلانپاک ویسٹ انڈیز سیریز: امپائرز اور میچ آفیشلز کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »