عالمی جونیئر ہاکی کپ: پاکستان اور ساﺅتھ افریقہ کے درمیان میچ کا فیصلہ ہو گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عالمی جونیئرہاکی کپ میں ساؤتھ افریقہ نے پاکستان کو پینلٹی شوٹ آؤٹس مرحلہ میں شکست دے دی ۔

تفصیلات کے مطابق عالمی جونیئر ہاکی کپ میں ساﺅتھ افریقہ اور پاکستان کے درمیان کھیلے گئے میچ میں مقررہ وقت تک مقابلہ3-3 گول سے برابر رہا ،پاکستان کی جانب سے ابوذر،عبدالحنان اور عبدالرحمن نے گول کئے۔

میچ کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آﺅٹ مرحلہ میں ہوا،ساؤتھ افریقہ نے پینلٹی شوٹ آؤٹ مرحلہ 1-4 گول سے جیت لیا،پاکستان کی جانب سے واحد گول عدیل لطیف نے کیا، پاکستان 4 دسمبر کو 11/12ویں پوزیشن کیلئے اپنا آخری میچ کھیلے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی بینک نے افغانستان کیلئے منجمد امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کردیعالمی بینک نے افغانستان کیلئے منجمد امدادی رقم جاری کرنے کی حمایت کردی Afghanistan WorldBank USA TalibanGovt Taliban FrozenAssets AfghanAssets WorldBank StateDept SecBlinken FMMuttaqi suhailshaheen1 US4AfghanPeace
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اومیکرون کیسے آیا؟ عالمی ادارہ صحت نے بڑی وجہ بتا دی -ایجنسی کے مطابق ضرورت اس امر کی ہے کہ نظام صحت کو مضبوط بنایا جائے اور جاری کردہ ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے Prophet Muhammad PBUH appeared in Muhammad Qasim’s dreams twice in the same night and advised him that “Qasim! In order to save Islam and Pakistan you have to share these dreams.” Qasim has seen Prophet Muhammad SAW more than 300 times in dreams. Ek or Musibat sb koch Bakwaas G bilkul bkwass hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’لاپتہ‘ کھلاڑی کے معاملے پر چین میں تمام عالمی ٹینس ٹورنامنٹ معطل - BBC News اردوڈبلیو ٹی اے کے سربراہ سٹیو سائمن نے کہا ہے کہ انھیں اس بارے میں ’سخت شکوک‘ ہیں کہ پینگ ’آزاد، محفوظ ہیں اور یہ کہ انھیں کسی قسم کی ’دھمکیوں کا سامنا‘ نہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیاسوئنگ کے سلطان اور سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کو دبئی کا گولڈن ویزا مل گیا۔ مزید جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »