ٹیسٹ کرکٹ کی آٹھویں سنچری، بابر اعظم ٹاپ ٹرینڈ بن گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹیسٹ کرکٹ کی آٹھویں سنچری، بابر اعظم ٹاپ ٹرینڈ بن گئے ARYNewsUrdu BabarAzam

راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری اسکور کردی۔

تیسرے روز کھیل کے اختتام پر پاکستان نے 7 وکٹوں کے نقصان پر 499 رنز بنالیے ہیں جبکہ انگلینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید 158 رنز درکار ہیں، پاکستان کی جانب سے بابر اعظم، عبداللہ شفیق اور امام الحق کی شاندار سنچریاں اسکور کیں۔ بابر اعظم نے 168 گیندوں پر 136 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ان کی اننگز میں 19 چوکے اور ایک چھکا شامل تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MASHA ALLAH

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یہ سب بابر کی سنچری دیکھنے آئے ہیں ناصر حسین کا راولپنڈی کرکٹ شائقین پر تبصرہراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انگلینڈ کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز سنچری کے وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’یہ سب بابر کی سنچری دیکھنے آئے ہیں‘، ناصر حسین نے تماشائیوں کے جوش کی ویڈیو شیئر کردیبابر اعظم نے انگلینڈ کے خلاف پنڈی اسٹیڈیم میں کیرئیر کی آٹھویں سنچری اسکور کی مہنگائی پہ بھی ایک ٹویٹ کر دو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: بابراعظم نے انگلینڈ کے خلاف شاندار سنچری داغ دیراولپنڈی: (ویب ڈیسک) راولپنڈی ٹیسٹ کے تیسرے روز قومی کپتان بابر اعظم نے انگلینڈ کیخلاف کیریئر کی 8 ویں سنچری بنا ڈالی۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: تیسرے دن بابر اعظم کی سنچری اور گیند چمکاتے انگلش بولرز - BBC News اردویہ ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ٹیسٹ میچ ہے جس میں پہلی اننگز میں دونوں ٹیموں کے اوپنرز نے ڈبل سنچری شراکت جوڑی ہے اور چاروں اوپنرز نے سنچریاں بنائی ہیں۔ ,ایسی پچ پہ تو گلی میں کھیلنے والا بھی سیچری کر سکتا ھے بابر پھر تیری پھر اُڑان ہمالیہ سے سے اونچا پاکستان۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عبداللہ اور امام کی سنچریوں کے بعد ٹیسٹ کرکٹ میں نئی تاریخ رقم ہوگئیراولپنڈی میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹیسٹ میچ میں جہاں ریکارڈز بن رہے ہیں وہیں ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایک نئی تاریخ بھی رقم ہوئی ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »