فیفا ورلڈ کپ: نیدرلینڈ نے امریکا کو 1-3 سے شکست دے دی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فیفا ورلڈ کپ: نیدرلینڈ نے امریکا کو 1-3 سے شکست دے دی FIFAWorldCup2022 Football

قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران نیدر لینڈ نے شروع سے ہے جارحانہ انداز اپنایا اور میچ کے 10 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ نیدر لینڈ کی ٹیم نے یہیں پر اکفتا نہیں کیا اور مخالف ٹیم کے گول پوسٹ پر حملے جاری رکھے۔

میچ کے پہلے ہاف کے اضافی منٹ میں نیدر لینڈ کے ڈیلے بلائنڈ نے دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کی یقینی جیت پر مہر ثبت کر دی۔ اس کے بعد دوسرے ہاف میں امریکا کی جانب سے گول کیا گیا جو شکست سے نہ بچا سکا۔ میچ کے 81 ویں منٹ میں نیدر لینڈ نے تیسرا گول کر کے امریکا کی جانب سے مزاحمت کی کوشش ناکام بنا دی۔ نیدر لینڈ کی جانب سے پہلا گول میمفس ڈیپے، دوسرا ڈیلے بلائنڈ اور تیسرا گول ڈزل ڈیمفریز نے کیا جبکہ امریکا کی طرف سے واحد گول ہیجی رائٹ ہی کر سکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیفا ورلڈ کپ؛ مراکش نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے دیدوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں مراکش نے کینیڈا کو 1-2 سے شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کرلی۔الثماما اسٹیڈیم میں کھیلے گروپ ایف کے میچ میں مراکش نے کینیڈا کو
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوپوائنٹس ٹیبل پر پہلی اور دوسری پوزیشن پربالترتیب موجود پرتگال اور جنوبی کوریا ناک آؤٹ مرحلے میں کوالیفائی کر گئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے دیدوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1-2 سے شکست دے دی۔ایجوکیشن سٹی اسٹیڈیم میں کھیلےگئے گروپ ایچ کے میچ میں جنوبی کوریا نے پرتگال کو 1کے مقابلے میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فیفا ورلڈ کپ؛ یوروگوائے نے گھانا کو 0-2 شکست دے دیدوحہ: فیفا ورلڈ کپ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0-2 سے شکست دے دی۔الجنوب اسٹیڈیم میں کھیلے گئے گروپ ایچ کے میچ میں یوروگوائے نے گھانا کو 0 کے مقابلے میں 2 گول سے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیافیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 It was a very interesting game. . کتے کا گوشت کھانے والے جیت گے؟ حیرت ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »