نیدرلینڈز امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں

03/12/2022 8:07:00 PM

نیدرلینڈز نے دوسرے ہاف میں تیسرا گول کیا۔

نیدرلینڈز امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں ARYNewsUrdu FIFAWorldCup

نیدرلینڈز نے دوسرے ہاف میں تیسرا گول کیا۔

ویب ڈیسک 3 دسمبر 2022 دوحہ : قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ 2022 کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں سخت مقابلے کے بعد نیدر لینڈ نے امریکا کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق فیفا ورلڈ کپ 2022 کے اہم میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، پری کوارٹرفائنل میں امریکاکو1-3سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ Quarter-final spot: Confirmed ✅.— فوٹو: سوشل میڈیا قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدرلینڈز نے امریکا کو شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ ہالینڈ کی جانب سے میچ کے 10 ویں ہی منٹ میں میمفس ڈیپے نے گول کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلائی جسے 45+1 ویں منٹ میں ڈالے بلائنڈ نے دگنا کردیا۔ کھیل کے 76 ویں منٹ میں امریکا کی جانب سے حاجی رائٹ نے گول کرکے اسکور 1-2 کیا تاہم 81 ویں منٹ میں ڈینزل ڈمفرائز نے گول کرکے برتری 1-3 کردی جو کھیل کے اختتام تک برقرار رہی۔ ارجنٹائن اور آسٹریلیا کے درمیان پری کوارٹر فائنل کا میچ آج رات 12 بجے شروع ہوگا۔ مزید خبریں :.قطر کے خلیفہ انٹرنیشنل سٹیڈیم میں ہونے والے میچ کے دوران نیدر لینڈ نے شروع سے ہے جارحانہ انداز اپنایا اور میچ کے 10 ویں منٹ میں گول کر کے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ نیدر لینڈ کی ٹیم نے یہیں پر اکفتا نہیں کیا اور مخالف ٹیم کے گول پوسٹ پر حملے جاری رکھے۔ میچ کے پہلے ہاف کے اضافی منٹ میں نیدر لینڈ کے ڈیلے بلائنڈ نے دوسرا گول کرکے اپنی ٹیم کی یقینی جیت پر مہر ثبت کر دی۔ اس کے بعد دوسرے ہاف میں امریکا کی جانب سے گول کیا گیا جو شکست سے نہ بچا سکا۔ میچ کے 81 ویں منٹ میں نیدر لینڈ نے تیسرا گول کر کے امریکا کی جانب سے مزاحمت کی کوشش ناکام بنا دی۔ نیدر لینڈ کی جانب سے پہلا گول میمفس ڈیپے، دوسرا ڈیلے بلائنڈ اور تیسرا گول ڈزل ڈیمفریز نے کیا جبکہ امریکا کی طرف سے واحد گول ہیجی رائٹ ہی کر سکے۔.خاص رپورٹ فیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ یوراگوئے نے گھانا کو 0-2 سے مات دی مگر راؤنڈ آف سکسٹین میں نہیں پہنچ سکی، گروپ ایچ سے پرتگال اور جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں چلے گئے۔ جنوبی کوریا اور پرُتگال کا میچ ابتدا سے ہی دلچسپ رہا، پانچویں منٹ میں ہی پرتگال کے ریکارڈو ہورٹا نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلادی۔ جس کے بعد جنوبی کوریا نے حملوں کی رفتار تیز کردی، اُن کی یہ محنت رنگ لائی اور 27ویں منٹ میں کم ینگ نے گول کرکے مقابلہ 1-1 سے برابر کر دیا، وقفے تک یہی اسکور رہا۔ دوسرے ہا ف میں جنوبی کوریا نے حریف ٹیم پر مزید دباؤ بڑھایا، جس کا صلہ اُنہیں انجری ٹائم میں گول کی صورت میں مل گیا۔ وانگ ہی نے گیند حریف ٹیم کے جال میں پہنچا کر ٹیم کو نہ صرف برتری دلائی بلکہ اُسے راؤنڈ آف سکسٹین میں بھی پہنچادیا۔ اسی گروپ کے دوسرے میچ میں یوراگوئے نے گھانا کو 0-2 سے مات دی مگر اُن کی جیت کام نہ آسکی کیونکہ اُن کے اور جنوبی کوریا کے پوائنٹس کی تعداد 4، 4 ضرور تھی مگر یوراگوئے نے جنوبی کوریا سے کم گول کیے ہوئے تھے، جس کی بنا پر اُن کی اگلے مرحلے تک رسائی ممکن نہ ہوسکی۔ کھیلوں کی خبریں سے مزید.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

فیفا ورلڈکپ : امریکا کو شکست، نیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچ گیانیدرلینڈز کوارٹر فائنل میں پہنچنے والی پہلی ٹیم ہے، اس کی جیت کا اسکور 1-3 رہا۔

فیفا ورلڈ کپ: نیدرلینڈ نے امریکا کو 1-3 سے شکست دے دیدوحہ: (ویب ڈیسک) قطر میں جاری فیفا ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل کے پہلے میچ میں نیدر لینڈ نے امریکا کو 3 کے مقابلے میں 1 گول سے شکست دے دی اور کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

پرتگال کو شکست دے کر جنوبی کوریا اگلے مرحلے میں پہنچ گیافیفا فٹبال ورلڈ کپ میں جنوبی کوریا نے پرُتگال کو 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرا کر اگلے مرحلے میں جگہ بنالی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang FIFAWorldCup FIFAWorldCup2022 It was a very interesting game. . کتے کا گوشت کھانے والے جیت گے؟ حیرت ہے

ورلڈکپ: پوائنٹس اور گولز کا فرق ایک جیسا ہونے کے باوجود کوریا اِن یوروگوائے آؤٹ کیوں؟قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ میں یوروگوائے ٹورنامنٹ سے باہر ہوگیا جبکہ پرتگال اور جنوبی کوریا نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی۔ کیونکہ کوریا نے دوسری ٹیموں کو زیادہ واڑے تھے گول ٹیریان_کےبھائی_یوتھئیے ٹیریان_کا_بھائی_عمران_ریاض_فتنہ جنوبی کوریا کی ٹیم ورلڈکپ میں مجموعی طور پر زیادہ گول کرنے کی وجہ سے اگلے مرحلے میں کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوگئی۔

ملکہ الزبتھ اورشہزادہ چارلس - ایکسپریس اردوملکہ الزبتھ چاہتیں تو استعفا دے کر اپنے بیٹے کے حق میں دست بردار ہوسکتی تھیں

فیفا ورلڈکپ: برازیل اور سوئٹزر لینڈ ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئےآج کے میچز میں کیمرون نے ایونٹ کی فیورٹ ٹیم برازیل کو ایک صفر سے شکست دی جبکہ سوئٹرزلینڈ نے سربیا کو دو کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا