ٹھیکا صرف ہمارا نہیں ادارے بھی ملک بچائیں چیف جسٹس ہمیں احتجاج کی اجازت دلوائیں : عمران خان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹھیکا صرف ہمارا نہیں ،ادارے بھی ملک بچائیں ، چیف جسٹس ہمیں احتجاج کی اجازت دلوائیں : عمران خان

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ہم تیاری کر رہے ہیں اور احتجاج کے لیے آئیں گے۔ان دونوں کو کبھی تسلیم نہیں کریں گے۔ اسلام آباد آگ پولیس اور ن لیگ نے لگائی ہے۔ مذاکرات کیلئے دروازے کھلے ہیں۔ پہلے الیکشن کی تاریخ دیں بعد میں اسمبلی میں بھی چلے جائیں گے

پشاور میں کورکمیٹی کے اجلاس کے نیوز کانفرنس میں عمران خان نے کہا کہ ملک بچانے کا ٹھیکا صرف میں نے نہیں لیا ۔اداروں کی بھی ذمہ داری ہے کہ وہ پاکستان بچانے کیلئے کردار ادا کریں ۔ کیا ہم بھیڑ بکریاں ہیں ان کو خاموشی سے تسلیم کرلیں۔ انہوں نے کہاکہ آج ہماری پارٹی غصہ میں ہے۔ چیف جسٹس کو کہا ہے کہ ہمیں احتجاج کی اجازت دلوائیں۔اولین ترجیح انتخابات ہیں ۔جب الیکشن معاملے پر بیٹھیں گے تو دیگر چیزوں پر بھی بات ہوگی...

انہوں نے کہا کہ پیر کو دن سپریم کورٹ آف پاکستان میں اپنے پرامن احتجاج کے آئینی بنیادی حق کے تحفظ کے لئے آئینی درخواست دائر کرنے جارہے ہیں ۔ کس طرح ہمارے بنیادی آئینی حق کیخلاف ظلم و بربریت کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ ہمیں اس سلسلے میں واضح کرے ۔ عمران خان نے کہا کہ میں دوبارہ آؤں گا، پوری تیاری کے ساتھ آؤں گا۔سپریم کورٹ سے پوچھیں گے دوبارہ احتجاج پر بھی پکڑ دھکڑ ہوگی؟ ہمیں سپریم کورٹ بتا دے کیا یہ احتجاج پرپورا ملک بند کریں گے؟ ہم نے کبھی انتشار کی سیاست نہیں کی،۔پاکستان میں بیرونی مداخلت ثابت ہوچکی ہے۔انہوں نے کہا کہ بیرونی سازش اس لیے ہوئی کہ ہم آزاد خارجہ پالیسی چاہتے تھے۔ قومی سلامتی کمیٹی میں بھی بیرونی سازش ثابت ہوگئی۔ چاہتا تو 26 سال پہلے دونوں بڑی جماعتوں کو جوائن کرسکتا تھا۔26 سال پہلے کہا تھا پیپلزپارٹی اور ن لیگ کرپٹ جماعتیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شکلیں دیکھ اور مزا لو🤔🤔🤔

ایک تو یہ چینل پہلے ہی کوئی نہیں دیکھتا اوپر سے جھوٹ پھیلا کہ مزید خانہ خراب کروا لو اپنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مدت مکمل کریں گے، عمران خان احتجاج کا شوق پورا کریں'‘مدت مکمل کریں گے، عمران خان احتجاج کا شوق پورا کریں’ ARYNewsUrdu Ary walooo 😂😂😂😂 پاگل چیری بلاسم بوٹ پالشی تمہارا کھیل ختم ہو چکا باپ پارٹی کے 4 ووٹ جانے والے مدت تیری جیل میں پوری ہو گی ڈاکو ان بغیرتوں کو کہیں کے اپنے پالتو کتوں کو باندہ دے جو کھلے چھوڑے ہیں اور جو طلم کرتے رہے ہیں اس دن بچوں عورتوں پر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کرائم_منسٹر_شہبازشریف کرائم_منسٹر_نامنظور امپورٹڈ_مہنگائی_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستان میں جمہوری انتقال اقتدار کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں بلاول بھٹووزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کاکہنا ہے کہ عمران خان انتہاپسندانہ موقف اپنا کرامریکا مخالف جذبات ابھارنے کی ہرممکن کوشش کررہے ہیں، عمران خان افغان طالبان کی جمہوری نہیں مورثی انتقال اقتدار کی راہ میں رکاوٹ ہیں Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo Maryam_Rundi_Ko_Chodo We want to listen these words from hi mouth than we will say k hamari kampain tangi ya nhn
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے لانگ مارچ ملتوی کیوں کیا ؟؟اسد قیصر نے بتادیاسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاکہ اگر ہم اسلام آباد بیٹھ جاتے تو معیشت کو مزید مسائل پیش آتے Han ye p.c najoomi h isne sb bta dia Air hum nen maan leyaa 🧐
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان ڈکٹیشن اپنے گھر میں دینا الیکشن کا فیصلہ ایوان کرے گا: وزیراعظم شہباز شریفچیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے حکومت کو الیکشن کا اعلان کرنے کیلئے 6 دن کا الٹی میٹم دیا گیا گیا ہے تاہم وزیراعظم شہباز شریف نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان اپنے ورکرز کو سڑکوں پر چھوڑ کر بنی گالا سونے چلے گئے، مریم اورنگزیبمریم اورنگزیب نے کہا کہ عوام نے بتا دیا کہ وہ ترقی اور خوشحالی کی سیاست چاہتے ہیں، لشکر کشی، فساد اور فتنے کی سیاست مسترد ہو چکی ہے۔ Crush fitna imrania سونے کے لئے کہاں جانا چائیے تھا عمران خان کو اپنے گھر کے علاوہ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے رہنماوں کے خلاف مقدمہ درجاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے کل ہونے والے احتجاجی مارچ میں پی ٹی آئی کارکنان کی طرف سے پولیس کے خلاف جوابی کارروائیاں کی گئیں درختوں اور میٹرو سٹیشن کو فکر نہ کریں جج انکا مشترکہ باپ ہے ۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »