عمران خان ڈکٹیشن اپنے گھر میں دینا الیکشن کا فیصلہ ایوان کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان ڈکٹیشن اپنے گھر میں دینا، الیکشن کا فیصلہ ایوان کرے گا: وزیراعظم شہباز شریف PMShehbazSharif pmln_org CMShehbaz GovtofPakistan

الیکشن کب کرانے ہیں یہ فیصلہ ایوان کرے گا۔شہباز شریف نے اپنے بیان میں کہا کہ ’عمران خان بھول میں نہ رہنا، بات چیت کے دروازے کھلے ہیں لیکن اگر تم سمجھتے ہو کہ بلیک میل کرلو گے تو اپنے گھر میں ڈکٹیشن دینا اس ایوان کو ڈکٹیشن نہیں دے سکتے۔وزیراعظم شہباز شریف نے چیئرمین پی ٹی آئی کو دو ٹوک پیغام دے دیا۔ قومی اسمبلی میں خطاب میں شہباز

شریف نے کہا کہ جتھے کے سربراہ کو واضح کردینا چاہتا ہوں کہ تمہاری ڈکٹیشن نہیں چلے گی، الیکشن کب کرانے ہیں یہ ایوان فیصلہ کرے گا، اگر بات الیکشن کی ہے تو پارلیمان میں بات کرو، ایک صوبہ وفاق پر حملہ کردے، کبھی آج تک ہوا؟ میں نہ مانوں اور پھر بندوق اٹھالوں، سیاست دان ایسا نہیں کرتے، جو اسلحہ لاہور میں پکڑا گیا وہ اسلام آباد لایا جارہاتھا۔’

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معیشت کو نقصان پہنچانے والے دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں گے، وزیراعظم شہباز شریفدھرنوں کے ذریعے کیا پیغام دیا جارہا ہے؟ گزشتہ حکومت نے ہمارے لیے بارود کی سرنگ چھوڑی، ہم مہنگائی کنٹرول کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات جانیے: shahbazsharif PMLN CPEC DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام02:26 PM, 26 May, 2022, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف  پولیس، رینجرز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں کا شکریہ ادا کرنے ڈی چوک پہنچ غیرت زندہ نہیں کرلی اس کی ماں پر لعنت Nasrullah malik ki pocket money increase kar di😁😁
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا وزیراعلی ٰحمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے کا جرمانہلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے وزیراعلی ٰحمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا اور جرمانہ کی رقم 30مئی سے قبل جمع کرانے کا حکم دے دیا Is chor k lye 1 lac kia bari bat h وہ آیا، منوایا، اور چلا گیا ،،الیکشن کی تیاری کرو اب ، حقیقی_آزادی_مارچ Khud ki proparty bhe bahir bache bhe bahir aor jakomat pak ki afsos
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کا ڈی چوک کا اچانک دورہوزیراعظم شہبازشریف کا ڈی چوک کا اچانک دورہ اگر ہمت تھی تو رات تو آتا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی،الیکشن کب کرانے ہیں فیصلہ ایوان کریگا:شہباز شریفاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی نے بل پاس کر کے صاف اور شفاف انتخابات کی بنیاد رکھ دی، محنت سے کام کرکے حالات کا رخ موڑا، پہلے ہی معیشت کا بیڑا غرق ہے، اب کسی کو فتنہ ،فساد پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے، انتخابات کے حوالے سے جتھے کے سربراہ عمران خان کی ڈکٹیشن نہیں چلے گی اور انتخابات کب کرانے ہیں اس کا فیصلہ ایوان کرے گا۔ Ic bechary ko lagta hy kisi ny pocha b nai Dictator.... har firoun k liye ek Musa peda hota hai... intezar kro Lanat hy tum per shahbaz Shareef itna light statement dyney ku.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بات چیت کیلیے تیار مگر فیصلہ ایوان کرے گا کہ الیکشن کب کرانا ہے، وزیراعظمبات چیت کیلیے تیار مگر فیصلہ ایوان کرے گا کہ الیکشن کب کرانا ہے، وزیراعظم مزید تفصیلات: arynewsurdu Tmhara bap bhi karyga crime minister election 6 دن میں فیصلہ کرلو ورنہ پھر ہم سب خان کے ساتھ آرہے دھرنا دینے OverseasWithdrawYourMoney
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »