ٹھٹھہ، کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹھٹھہ، کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد تفصيلات جانئے: DailyJang

ٹھٹھہ پولیس کے مطابق کار سے ملنے والی دونوں لاشوں کو تشدد کے بعد سر میں گولیاں مار کر قتل کیا گیا ہے ، مقتول کی شناخت اللّٰہ ڈنو پلیجو کے نام سے ہوئی ہے جو کہ سجاول کے علاقے لائق پور کا رہائشی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول کے قریب ملنے والی مقتولہ کی شناخت بھی کر لی گئی ہے ، مقتولہ کی شناخت گل ضمیراں کےنام سے ہوئی ہے، خاتون نےکچھ عرصہ قبل اللّٰہ ڈنو پلیچو سے پسند کی شادی کی تھی۔پولیس کے مطابق مقتولہ کےاہل خانہ نےگزشتہ رات دونوں کو دعوت پر بلایا تھا، مقتولہ کے بھائی کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین سے پریشان بھارت پر ایک اور جگہ سے حملہ ہوگیاآگرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارت میں ایک بار پھر ٹڈی دل کے حملے نے کھڑی فصلیں اجاڑ دیں، پیر کو ٹڈی دل نے آگرہ کے 35 دیہاتوں میں تباہی مچائی ہے۔ انڈین میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغان صوبے ہلمند میں کار بم دھماکا، 23 افراد ہلاک اور متعدد زخمی - ایکسپریس اردودھماکے کے ساتھ مارٹر شیل بھی فائر ہوا، طالبان اور افغان ملٹری نے حملے کی ذمہ داری ایک دوسرے پر عائد کردی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

106 سالہ سعودی خاتون کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب میں 106 سالہ خاتون کرونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں، گورنر شہزادہ فیصل بن خالد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ماسک نہ لگانے کی وجہ پوچھنے پر افسر آپے سے باہر، معذور خاتون پر بہیمانہ تشددنئی دہلی : بھارت میں ڈپٹی مینیجر کو ماسک پہنو کہنا معذور خاتون کا جرم بن گیا، درندہ صفت شخص نے معذور خاتون کو آہنی راڈ سے تشدد کا نشانہ بنایا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

106 سالہ سعودی خاتون کرونا وائرس سے صحتیابسعودی عرب میں 106 سالہ خاتون کرونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں، گورنر شہزادہ فیصل بن خالد نے ویڈیو کال کر کے بزرگ خاتون کی خیریت دریافت کی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک کی خوشحالی زرعی شعبے اور کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے،وزیراعظمملک کی خوشحالی زرعی شعبے اور کسان کی خوشحالی سے وابستہ ہے،وزیراعظم مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »