ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں ہدایات جاری کردیں -

ٹک ٹاک نے اپنے پاکستانی صارفین کے لیے اردو میں تازہ ترین ہدایات جاری کردی ہیں۔

ان تازہ ترین کمیونٹی گائیڈ لائنز کا مقصد پاکستان میں استعمال کرنے والوں کے لیے ایک مددگار اور خوش آئند ماحول برقرار رکھنا ہے.پاکستان اْن ٹاپ 5 مارکیٹوں میں شامل ہے جہاں ٹرمز آف سروس یا کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی کے باعث ٹک ٹاک پر موجود ویڈیوز کو بڑی تعداد میں ہٹایا گیا ہے. پاکستان میں مقبولیت کے پیش نظر اپنی ذمے داری پوری کرنے کی غرض سے ٹک ٹاک نے، اردو زبان میں بھی تازہ ترین کمیونٹی گائیڈلائنز جاری کی ہیں جو پاکستان میں ٹک ٹاک استعمال کرنے والوں کے لیے مددگار ثابت ہوں گی ۔

ٹک ٹاک کی ٹیموں نے ایسا مواد ہٹا دیا ہے جو کمیونٹی گائیڈ لائنز کے خلاف تھا اور ایسے اکاؤنٹس کو معطل یا بند کر دیا ہے جو شدید یا مسلسل خلاف ورزی کے مرتکب ہو رہے تھے۔ٹک ٹاک کے پاس تربیت یافتہ ماڈریٹرز کی ٹیم موجود ہے جو کنٹنٹ کا جائزہ لینے اور اْسے ہٹانے میں مدد فراہم کرتی ہے۔ بعض معاملات میں یہ ٹیم تیاری کے مراحل میں موجود کنٹنٹ یا خلاف ورزی کا انداز رکھنے والے موادمثلاً خطرناک چیلنجز یا نقصان دہ غلط اطلاعات کو ہٹا دیتی...

ماڈریشن کے لیے ٹک ٹاک کی ٹیم ایک اور طریقہ بھی استعمال کرتی ہے جس میں اس کے استعمال کرنے والوں کی جانب سے موصول ہونے رپورٹیں استعمال کرتی ہے۔اس کے لیے ایپ کے اندر ہی ایک سادہ رپورٹنگ فیچر موجود ہے جس کے ذریعے ٹک ٹاک استعمال کرنے والے ممکن طور پر غیر مناسب کنٹنٹ یا اکاؤنٹ کے بارے میں ٹک ٹاک کو رپورٹ کر سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مختصر لباس پہنے خاتون پولیس اہلکار کی ٹک ٹاک ویڈیو نے ہنگامہ برپا کردیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا نیویارک پولیس کی ایک خوبرو خاتون آفیسر کو مہنگا پڑ گیا۔ اعلیٰ حکام نے انکوائری شروع کر دی۔ میل آن لائن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک کے پیچھے پڑ گئےنیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول ترین چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ پر امریکہ میں پابندی عائد کیے جانے کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا ٹک ٹاک کے حق میں بیانآسٹریلیا: وزیراعظم کا ٹک ٹاک کے حق میں بیان ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹک ٹاک پر پابندی نہ لگائی جائے: یاسر حسینیاسر حسین نے ملک میں سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک پر پابندی نہ لگانے کا مشورہ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا: وزیراعظم کا ٹک ٹاک کے حق میں بیانآسٹریلیا کے وزیر اعظم سکوٹ موریسن نے کہا ہے کہ ہمیں ٹک ٹاک کے حوالے سے کوئی جاسوسی کے شواہد نہیں ملے اور نہ ہی فوراً موبائل ایپلیکیشن کو بند کرنے کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایپل بھی ٹک ٹاک کو خریدنے میں دلچسپی رکھتی ہے، رپورٹ - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »