امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ٹک ٹاک کے پیچھے پڑ گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) مقبول ترین چینی سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’ٹک ٹاک‘ پر امریکہ میں پابندی عائد کیے جانے کے بعد امریکی ٹیکنالوجی کمپنی

’مائیکروسافٹ‘ نے اسے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کر دی ہے اور اس حوالے سے امریکی حکومت اور ٹک ٹاک کی ملکیت رکھنے والی کمپنی ’بائٹ ڈانس‘ کے ساتھ مائیکروسافٹ کے مذاکرات جاری ہیں۔ مائیکروسافٹ کی طرف سے اپنی ویب سائٹ پر پوسٹ کیے گئے ایک بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ انہوں نے ٹک ٹاک خریدنے کے لیے امریکی حکومت اور بائٹ ڈانس کے ساتھ مذاکرات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہم صدر ڈونلڈٹرمپ اور امریکی حکومت کے ٹک ٹاک کے متعلق خدشات سے مکمل آگاہ ہیں اور انہیں دور کرنے کے لیے ہماری حکومت اور صدر ٹرمپ کے ساتھ بات چیت...

کہ مائیکروسافٹ ٹک ٹاک کو خرید لے۔ مائیکروسافٹ کی طرف سے بلاگ میں بتایا گیا ہے کہ ”مائیکروسافٹ ٹک ٹاک کو خریدنے اور سکیورٹی کے معاملات پر نظرثانی کرنے کے لیے پرعزم ہے اور امریکہ کو مناسب اقتصادی فوائد بھی فراہم کرنا چاہتی ہے۔ بائٹ ڈانس کے ساتھ مائیکرسافٹ کے مذاکرات ممکنہ طور پر 15ستمبر 2020ءتک مکمل ہو جائیں گے۔ اگر یہ مذاکرات کامیاب ہو گئے تو مائیکروسافٹ امریکہ سمیت چند مخصوص مارکیٹس میں ٹک ٹاک کے آپریشنز خرید لے گی۔ ممکنہ طور پر امریکہ کے ساتھ ساتھ کینیڈا، آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں بھی ٹک ٹاک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین، ٹک ٹاک کی امریکی 'چوری' قبول نہیں کرے گا، سرکاری میڈیا - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کے جنون نے تین دوستوں کی جان لے لیٹک ٹاک کے جنون نے تین دوستوں کی جان لے لی ARYNewsUrdu TikTok
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک کو مائیکروسافٹ سے معاہدے کے لیے 45 دن مل گئےامریکی کمپنی مائیکروسافٹ نے کہا ہے کہ وہ چھوٹی ویڈیوز شیئر کرنے والی بین الاقوامی سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے ساتھ ایپ خریدنے کے لیے مذاکرات جاری رکھے گی۔اس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکی صدر کا میڈیا رپورٹنگ پر مایوسی کا اظہار | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 49 پیسے مہنگالاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر 49 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ اور طالبان رہنما ملا برادر کے مابین قیدیوں کی رہائی پر تبادلہ خیال
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »