روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 49 پیسے مہنگا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر ایک مرتبہ پھر 49 پیسے مہنگا ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق عید الاضحیٰ کی چھیٹوں کے بعد ملک بھر کے پہلے کاروباری ہفتے کے پہلے روز کے دوران روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں بڑھنے کا تسلسل جاری ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 49 پیسے مہنگا ہوا جس کے بعد روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی نئی قیمت 167 روپے 47 پیسے کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر 20 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا جس کے بعد روپے کے مقابلے امریکی کرنسی کی نئی قیمت 166 روپے 78 پیسے سے بڑھ کر 166 روپے 98 پیسے ہو گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایک جنسی گڑیا 1کروڑ 67 لاکھ روپے میں فروخت اس میں ایسا کیا ہے؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) جنسی گڑیائیں بنانے والی امریکی کمپنی ’رئیل ڈول‘ نے جنسی گڑیا کا ایک ایسا ماڈل بنایا ہے جو 1لاکھ ڈالر (تقریباً 1کروڑ 67لاکھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عید کے دن پاکستان کے شہر کوئٹہ میں گوشت منڈی کی تصویری جھلکیاں - BBC News اردوعید پر قربانی تو ایسے افراد ہی کر سکتے ہیں جو اس کی استطاعت رکھتے ہیں۔ وہ قربانی میں سے غریبوں کے لیے حصہ نکالتے ہیں۔ پاکستان کے شہر کوئٹہ میں عید کے دن ایسے غریب افراد یہ گوشت سستے داموں ایک عارضی منڈی میں غریب گاہکوں کو فروخت کر دیتے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کے کیسز اور اموات میں ریکارڈ کمی - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے 553 کیسز ریکارڈ، 6 مریضوں کا انتقال
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاریصوبہ پنجاب میں کرونا وائرس کے کیسز اور اموات میں کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 116 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی جبکہ 2 مزید اموات ہوئیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پیر کے روز بالائی پنجاب سمیت مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانلاہور: (دنیا نیوز) پیر کے روز ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہیگا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا، بالائی پنجاب، کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان کے ضلع ژوب میں زلزلے کے جھٹکے - ایکسپریس اردومقامی انتظامیہ کے مطابق زلزلے سے کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »