ٹک ٹاکر عادل راجپوت اور اہلیہ کو موت کی جھوٹی خبر پر تنقید کا سامنا - Entertainment - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

عادل راجپوت اور ان کی اہلیہ ٹک ٹاک پر کافی شہرت رکھتے ہیں اور ان کے ٹک ٹاک پر 28 لاکھ فالوورز ہیں۔ مزید پڑھیں TikTok adilrajput DawnNews

پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر عادل راجپوت کی اہلیہ کی جانب سے شوہر کی موت کی خبر پھیلانے اور بعدازاں ان کی زخمی حالت میں واپسی کا اعلان کرنے پر عوام کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔

جہاں عادل راجپوت کی موت کی خبر پر ٹک ٹاک صارفین کی جانب سے دکھ کا اظہار کیا گیا اور ان کے لیے مغفرت کی دعا کی گئی۔ بعدازاں عادل کی راجپوت کے انتقال کی خبر اس وقت مشکوک بن گئی جب ایک اور ٹک ٹاکر ندیم نے دعویٰ کیا کہ یہ ان دونوں ٹک ٹاکرز کی جانب سے فالوونگ حاصل کرنے کی ایک جھوٹی کوشش ہے۔ فرح راجپوت نے مزید کہا کہ اس وقت مجھے کچھ سمجھ نہیں آیا اور بعدازاں ہم جائے حادثہ پر جانے کے لیے روانہ ہوئے اور راستے میں ہونے کی وجہ سے کوئی ویڈیو نہیں بناسکے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹک ٹاکر نے فالوورز بڑھانے کیلئے شوہر کو ماردیا، ویڈیو وائرلعادل کے فوت ہونے کا مسجد میں بھی اعلان کرا دیا گیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر معروف ٹک ٹاک سٹار عادل راجپوت کی کار حادثے میں جاں بحق ہونے کی اطلاعاتلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سوشل میڈیا پر خبریں گردش کر رہی ہیں کہ معروف ٹک ٹاک سٹار ” عادل راجپوت “ کار حادثے میں زندگی کی بازی ہار گئے ہیں ،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے ٹک ٹاک پر شوہر کے انتقال کی جھوٹی خبر دے دیخاتون نے ٹک ٹاک پر شوہر کے انتقال کی جھوٹی خبر دے دی ARYNewsUrdu TikTok adilrajput
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوٹیوب میں ٹک ٹاک جیسا مختصر ویڈیوز کا فیچر متعارف - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

’ٹک ٹاک‘ امریکا میں ’اوریکل‘ کے ساتھ کام کرنے پر رضامند - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چینی ایپلی کیشن ٹک ٹاک امریکی اوریکل کمپنی کےساتھ اشتراکیت پر آمادہدنیا کی سب سے بڑی شارٹ ویڈیو سوشل شیئرنگ ایپلی کیشن ٹک ٹاک نے 14 ستمبر کو عندیہ دیا ہے کہ وہ امریکا میں ممکنہ طور پر کمپیوٹر سافٹ ویئر کمپنی اوریکل کے ساتھ کام
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »