ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک کی کمیونٹی گائیڈلائنز پر ایک تفصیلی ماڈیول بھی دستیاب ہوگا مزید پڑھیے: expressnews

ٹک ٹاک نے پاکستان میں تخلیق کار پورٹل متعارف کرادیا ہے جہاں کریٹرزکے لیے مواد کی تیاری کے لیے درکار تمام تربیتی وسائل ایک جگہ پر دستیاب ہیں۔ اس پورٹل تک ٹک ٹاک اکاؤنٹ @tiktokcreatorspakistanکے ذریعے رسائی حاصل کی جا سکتی ہے۔

پورٹل پر ویڈیوز کا ایک سلسلہ دستیاب ہے جو کریٹرزکو اپنی ویڈیوز کو اگلے درجے تک لے جانے میں مدد کی غرض سے راہنمائی، تجاویز اور ترکیبیں فراہم کرتا ہے۔کرییٹر پورٹل کی مدد سی کریٹرزکو قصہ گوئی ، کمیونٹی تشکیل دینے اور تخیلاتی اثرات پرمشتمل ماڈیولز تک رسائی ملے گی جن کا مقصد پلیٹ فارم پر مواد کی تخلیق کو متاثرکن اور متنوع بنانا ہے۔

اس کے علاوہ ٹک ٹاک کی کمیونٹی گائیڈلائنز پر ایک تفصیلی ماڈیول بھی دستیاب ہوگا تاکہ پاکستانی کریٹر ناظرین اُنہیں بہتر طور پر سمجھ سکیں اور مواد تخلیق کرتے ہوئے اُن پر عمل کر سکیں۔ نئےفیچر سے نہ صرف پلیٹ فارم پر مواد کا معیار بہتر کرنے میں مدد ملے گی بلکہ یہ بھی یقینی بنایا جاسکے گا کہ ٹک ٹاک ایک محفوظ مقام رہے جہاں صارفین خوشیاں تقسیم کرنے اور تخلیقی صلاحیتوں کا اظہار کرنے آتے ہیں۔

ٹک ٹاک کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ”کریٹر ٹک ٹاک کی دل و جان ہیں جو ایپلی کیشن کو ایک خوشگوار جگہ بناتے ہیں اور جہاں لاکھوں افرادتفریح کرنے کے ساتھ اور بہت کچھ سیکھنے کے لیے بھی آتے ہیں۔اس بات سے قطع نظر کہ کون شخص کتنی بڑی شخصیت ہے، ٹک ٹاک تمام افراد کو ناظرین تک پہنچنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔ آج کے دور میں اگرچہ کریٹر بننے کے لیے محض چند بٹن دبانے کی ضرورت ہوتی ہے، لیکن ایک کریٹر کی حیثیت سے ترقی کی منازل طے کرنے میں وقت، لگن اور تعلیم بے حد ضروری ہے۔ٹک ٹاک اکاؤنٹ پر مختلف ٹولز،...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومتِ پاکستان نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیاحکومتِ پاکستان نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا ARYNewsUrdu Pakistan TikTok 😜 جو یہاں نہیں کہہ سکتے ہم وہاں کہہ لیا کریں گے اور فالو کبھی نہیں کریں گے۔ سب جی جان سے ناچو۔۔ ڈرون گرا گرا کے ملک بیچ بیچ کے ناچو۔۔ دن بھی ناچو۔۔رات بھی ناچو۔۔۔اتنا ناچو کے گھنگرو ٹوٹنے کی آواز امریکہ میں سنائی دے۔۔ 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🤬🤬🤬🤬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو بناتے ہوئے ٹک ٹاکر گولی لگنے سے زخمیلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان نے حادثاتی طور پر اپنی ٹانگ میں گولی مار کر خودکوزخمی کر لیا۔ نیوز ویب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومتِ پاکستان نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیاحکومتِ پاکستان نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا ARYNewsUrdu Pakistan TikTok 😜 جو یہاں نہیں کہہ سکتے ہم وہاں کہہ لیا کریں گے اور فالو کبھی نہیں کریں گے۔ سب جی جان سے ناچو۔۔ ڈرون گرا گرا کے ملک بیچ بیچ کے ناچو۔۔ دن بھی ناچو۔۔رات بھی ناچو۔۔۔اتنا ناچو کے گھنگرو ٹوٹنے کی آواز امریکہ میں سنائی دے۔۔ 🖐🏿🖐🏿🖐🏿🤬🤬🤬🤬
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے ایمن اظواہری کی ہلاکت میں ’کوئی کردارادا نہیں‘ کیا - ایکسپریس اردوامریکا کے پاس خطے میں دیگر بہت سے آپشنز ہیں تاہم امریکی ڈرون نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی، سرکاری عہدیدار کونسا خلائی روٹ استعمال کیا گیا؟ ہمیں پتہ ہے کس کس پاکستانی نے تمہاری مدد کی ۔ تمہارے انکار پر کسی کو یقین نہیں ہوگا ۔ express news apnay aaqaon ka namak halal kartay huay or 1 fake news chalaty huay
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا - ایکسپریس اردوپاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاریخ رقم کردی مزید پڑھئے: ExpressNews Pakistan I weightlifter Noah Dastgir Butt made history
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشہور برطانوی ریپر نے اسلام قبول کرلیا، کلمہ پڑھنے کی ویڈیو وائرلٹک ٹاک پر وائرل ویڈیو میں ڈچ ویلی کو عالم دین کے ساتھ کھڑے کلمہ شہادت پڑھتے دیکھا جاسکتا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Dutchavelli جیو کی خبر ہے اللہ کرے یہ تو سچ ہو اللہ اکبر اللہ اکبر, اللہ اکبر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »