پاکستان نے ایمن اظواہری کی ہلاکت میں ’کوئی کردارادا نہیں‘ کیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

واشنگٹن افغانستان میں اپنے عسکری اہداف کو حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے مزید پڑھیے: expressnews

امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت میں پاکستان کے کردار سے متعلق زیر گردش افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ امریکا کے پاس خطے میں بہت دیگرآپشنز ہیں تاہم یہ [ڈرون] پاکستان سے یا اس کی فضائی حدود سے نہیں اڑتا تھا۔ امریکا نے کابل میں سی آئی اے کے ڈرون حملے میں القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو ہلاک کردیا تھا۔ ڈرون حملہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ واشنگٹن افغانستان میں اپنے عسکری اہداف کو حاصل کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بھائ میرے چورن بند کرو یہ کوئ 90 کی دہائ نہیں ہے 😡😡😡 پھر انکے ڈرون کہاں سے اڑے کہاں سے گئے ؟؟؟ عوام کو اعتماد میں کیوں نہیں لے رہے ادارے ہمارے ؟؟؟

ہاں چین نے اپنی سپیس دی ہو گی یا پھر ایران نے یہ بھی ہو سکتا ہے روس نے اپنے انڈر کام کرنے والی کسی سٹیٹ سے گزرنے دیا ہو۔ شرم کرو بے غیرتو کس منہ سے انکار کر رہے ہو؟

اس کا مطلب ہے کیا ہے ہمارے چور حکمران پیسوں کے لئیے اپنی بیٹیاں قطریوں کے حوالے کر دیتے ہیں یہ کونسی بڑی بات ہی

ڈرون اُتے ڈالر تھلے

Kid k Through

chohdriMS

express news apnay aaqaon ka namak halal kartay huay or 1 fake news chalaty huay

ہمیں پتہ ہے کس کس پاکستانی نے تمہاری مدد کی ۔ تمہارے انکار پر کسی کو یقین نہیں ہوگا ۔

کونسا خلائی روٹ استعمال کیا گیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔