کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاریخ رقم کردی مزید پڑھئے: ExpressNews

کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی ویٹ لفٹر نوح دستگیر بٹ نے تاریخ رقم کرتے ہوئے ملک کیلئے سونے کا تمغہ جیت لیا جب کہ شاہ حسین نے جوڈو کے مقابلے میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

کامن ویلتھ گیمز میں نوح بٹ نے اسنیچ اور کلین اینڈ جرک میں سب سے زیادہ وزن چار سو کلو گرام اٹھا کر بھارت۔آسٹریلیا، انگلینڈ، کنییڈا کے ویٹ لفٹرز کو شکست دی اور نئی تاریخ رقم کردی۔ویٹ لفٹنگ کے مقابلے میں نیوزی لینڈ نے سلور میڈل جب کہ بھارت کے گردیپ سنگھ نے کانسی کا تمغہ حاصل کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pakistan I weightlifter Noah Dastgir Butt made history

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا08:45 AM, 4 Aug, 2022, اہم خبریں, کھیل, برمنگھم: کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا ۔ پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے 109 پلس ویٹ لفٹنگ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز 2022 میں پاکستان نے بالآخر پہلا میڈل حاصل کرلیاجوڈو میں پاکستان کے شاہ حسین شاہ نے برانز میڈل جیتا۔ شاہ حسین شاہ نے جنوبی افریقی جوڈوکا کو ہراکر برانز میڈل جیتا Srf cricket pr hi sara khrch krenge to aisa hi hoga
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز قومی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئےکامن ویلتھ گیمز، قومی باکسر الیاس حسین کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے CommonwealthGames Pakistani Boxer IlyasHussain Quarter Final SportsBoardPak GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز، ارشد ندیم بغیر کھیلے فائنل میں پہنچ گئے - ایکسپریس اردوارشد ندیم کو جیولین تھرو کے کوالیفائنگ مرحلے میں شرکت کی ضرورت نہیں رہی، انتظامیہ hamaray heros ki koi Qadar nahi ... beghair practice beghair camps lagaye...final may. ab wahan perform kesay karain gay..bechara Gaddafi Staudium may kuch din hi aya ho ga. aur Wo indian Neeraj ko dekh lain Australia ja kay camps lagaye aur practice ki. AllahHafiz ARSHAD KA
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز میں آج بھی پاکستان کی مایوس کن کارکردگیبرمنگنم: برطانیہ میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی  کارکردگی آج بھی مایوس کن رہی ۔پاکستان کی واحد خاتون باکسر مہرین بلوچ سمیت تین ایتھلیٹس گیمز سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کامن ویلتھ گیمز: ارشد ندیم براہ راست فائنل میں، میڈل جیتنے کی راہیں ہموارایونٹ منتظمین نے کم اینٹریز کی وجہ سے جویلین تھرو کے کوالیفائرز ختم کردیے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang CommonwealthGames2022 ArshadNadeem
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »