ٹوکیو اولمپکس امریکا 8 گولڈ میڈلز لے کر پہلے نمبر پر آگیا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں Olympics2021 Olympics Tokyo neonews

ٹوکیو: ٹوکیو اولمپکس میں خوب زور آزمائی کے بعد میڈل ٹیبل پر امریکا 8 گولڈ میڈلز لے کر پہلے نمبر پر آگیا ۔

امریکا مجموعی طور پر 19 میڈلز اپنے نام کرچکا ہے ، جن میں 8 طلائی ، 3 چاندی اور 8 کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔ میزبان ملک جاپان 8 طلائی ، 2 چاندی اور 3 کانسی کے تمغوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے ۔ اب تک ، چین مجموعی طور پر 19 میڈل حاصل کرچکا ہے ، جس میں 7 گولڈ ، 5 چاندی اور 7 کانسی کے تمغے شامل ہیں ۔ جبکہ پاکستان ابھی تک کوئی تمغہ حاصل نہیں کرسکا ۔

واضح رہے کہ ٹوکیو اولمپکس کے میگا ایونٹ کا باقاعدہ آغاز جگمگاتی تقریب سے ہوا تھا اور دلکش نظاروں نے دیکھنے والوں کو سحر زدہ کر دیا تھا ۔ اولمپکس میں گیارہ ہزار سے زائد ایتھلیٹس حصہ لے رہے ہیں ۔ جبکہ کورونا بحران کے باعث شائقین کو داخلے کی اجازت نہیں ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

we shall support china

کاش یہ کسی ایم پی اے ۔ایم این اے یا کسی بڑے آدمی کے بیٹے ہوتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے باہرٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کا ٹوکیو اولمپکس میں اپنی ہم وطن انکیتا رائنہ کے ساتھ یوکرین سے تعلق رکھنے والی دو بہنوں لیوڈیمیلا اور نادیہ سے مقابلہ ہوا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب کی شاندار کارکردگی - ایکسپریس اردومقابلے کے دوران ایک موقع پر طلحہ طالب پہلی پوزیشن پر بھی رہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: فلسطین کی حمایت پر کھلاڑی کو زبردستی ایونٹ سے باہر کردیا گیاٹوکیو اولمپکس: فلسطین کی حمایت پر کھلاڑی کو زبردستی ایونٹ سے باہر کردیا گیا ARYNewsUrdu TokyoOlympics Great 👍 آزادی۔ اظہارِ پر صرف مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں کوئی ھے مسلمان مجاہد اسکو ایوارڈ سے نوازے،،ایوارڈ مجاہد ملت،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس پاکستانی ویٹ لفٹر طلحہ طالب نے تاریخ رقم کر دی09:17 PM, 25 Jul, 2021, کھیل, ٹوکیو: جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ اولمپکس 2020 میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے نئی تاریخ رقم کردی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو شکست ایونٹ سے باہر09:04 PM, 25 Jul, 2021, کھیل, ٹوکیو: بھارت سے تعلق رکھنے والی عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ٹوکیو اولمپکس کے پہلے ہی راؤنڈ میں شکست کے باعث ایونٹ سے Mubrook.. Best news
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی ویٹ لفٹر نے اپنے ملک کا نام روشن کردیاٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں منعقدہ اولمپکس 2020 میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان ویٹ لفٹر نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔ ٹوکیو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »