ٹوکیو اولمپکس: فلسطین کی حمایت پر کھلاڑی کو زبردستی ایونٹ سے باہر کردیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹوکیو اولمپکس: فلسطین کی حمایت پر کھلاڑی کو زبردستی ایونٹ سے باہر کردیا گیا ARYNewsUrdu TokyoOlympics

ٹوکیو: اولمپک گیمز 2020 میں حصہ لینے والے الجزائر کے کھلاڑی کو فلسطین کی حمایت پر ایونٹ سے باہر کردیاگیا۔کے مطابق اولمپک گیمز میں الجزائر کی نمائندگی کرنے والے جوڈو کھلاڑی فتحی نوران نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاجاً اسرائیلی کھلاڑی کا سامنا کرنے سے انکار کیا۔نوران نے اسرائیلی کھلاڑی سے مقابلے کا احتجاجاً بائیکاٹ کرتے ہوئے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ’ایسے ملک کے کھلاڑی کے ساتھ نہیں کھیل سکتا جس کے ہاتھ مظلوم فلسطینیوں کے خون سے رنگے ہوئے...

نوران کے فیصلے کی حمایت اُن کے کوچ عمار بینی نے بھی جس پر اولمپک کمیٹی نے انہیں بھی وطن واپس بھیج دیا۔ جوڈو کھلاڑی اور اُن کے کوچ نے اولمپک کمیٹی کے فیصلے کو جانبدارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ ’یہ بات ہماری سمجھ سے باہر ہے کہ اسرائیلی مخالفت پر ہمیں کیوں نشانہ بنایا گیا، مقابلے کرنا یا انکار ہمارا حق ہے، جس کا قوانین میں بھی ذکر موجود ہے‘۔

تیس سالہ فتحی نوران کہتے ہیں اولمپکس تک پہنچنے کےلیے بہت محنت کی، لیکن مسئلہ فلسطین ان سب چیزوں سے بڑھ کر ہے۔ کوچ عمار بینی نے کہا میچز کی قرعہ اندازی میں قسمت نے ساتھ نہیں دیا اور اسرائیلی کھلاڑی ہمارے مدمقابل آگیا، ایونٹ سے دستبرداری کا ہمارا فیصلہ درست ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق فتحی نوران نے اس سے قبل بھی فلسطینی جارحیت پر احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے اسرائیلی کھلاڑی کے ساتھ مقابلے سے صاف انکار کردیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آزادی۔ اظہارِ پر صرف مسلمانوں کی دل آزاری کرتے ہیں کوئی ھے مسلمان مجاہد اسکو ایوارڈ سے نوازے،،ایوارڈ مجاہد ملت،،

Great 👍

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کیٹوکیو اولمپکس کا باقاعدہ آغاز، پاکستانی دستے کی قیادت ماحور اور خلیل اختر نے کی Read More : Newsonepk Olympics Olympics2021 OlympicGames TokyoOlympics2021
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکست TokyoOlympics Tokyo2020 MahoorShahzad Badminton LostTheMatch Tokyo2020 Olympics OfficialMahoor GovtofPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس 2021: پاکستان کی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکستتفصیل پڑھیں TokyoOlympics Tokyo2020 Tokyo2021 TokyoOlympics2021 MahoorShahzad Pakistan neonews
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس، پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو شکستٹوکیو(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ماحور شہزاد کو جاپان کی یاما گوچی نے شکست دے دی۔ میچ میں یاما گوچی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹوکیو اولمپکس: پاکستان کی ماحور شہزاد کو پہلے ہی میچ میں شکستٹوکیو اولمپکس میں خواتین بیڈمنٹن کے سنگلز ایونٹ میں پاکستان کی ٹاپ سیڈ کھلاڑی ماحور شہزاد کو ابتدائی میچ میں بدترین شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا۔خواتین بیڈمنٹن کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »