ٹوئٹر کا صارفین کے فون نمبر اشتہارات کیلئے استعمال کرنیکا اعتراف - Tech - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

کمپنی کا کہنا تھا کہ غیردانستہ طور پر صارفین کے فون نمبروں اور ای میل ایڈریسز کو اشتہاری مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا twitter socialmedia DawnNews

ٹوئٹر نے اپنے صارفین کی جانب سے ٹو فیکٹر اتھنٹکیشن کے لیے موبائل فون نمبر کا اندراج کیا جاتا ہے مگر اس کمپنی نے انکشاف کیا ہے کہ اس نے غیردانستہ طور پر ان نمبروں کو دیگر مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا۔میں بتایا گیا کہ اس کی جانب سے غیردانستہ طور پر صارفین کے فون نمبروں اور ای میل ایڈریسز کو اشتہاری مقاصد کے لیے استعمال کیا گیا حالانکہ یہ معلومات ٹو فیکٹر اتھنٹکیشن کے لیے فراہم کی گئی تھی۔

بیان کے مطابق 17 ستمبر سے فون نمبروں اور ای میل ایڈریسز کو محض سیکیورٹی مقاصد کے لیے اکٹھا کیا جارہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یس

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ،ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری کا خاتمہپاکستان اور ٹوئٹر انتظامیہ کے مابین معاہدہ،ٹوئٹر پر بھارتی اجارہ داری کا خاتمہ Pakistan Twitter Agreement Accounts Suspension verified MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکانوزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کے فوری بعدسعودی عرب و ایران کے دورے کا امکان ImranKhanPTI pid_gov ForeignOfficePk PTIofficial InsafPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تیسرا ٹی 20، سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہتیسرے ٹی 20 میچ میں سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کو ترجیح دی ہے، سری لنکن ٹیم میں پانچ تبدیلیاں کی گئی ہیں آج بھی نہ ہی سمجھو جیتنے کا کوئی چانس نہیں Matlab aj ka match bi gia hath se Kam az kam pak team ko pink shirt pahanni chaye thi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترکی کا شامی کردوں کے خلاف آپریشن کا اعلانترکی کا شامی کردوں کے خلاف آپریشن کا اعلان تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے سی پیک اتھارٹی قائم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کا شمال مشرقی شام میں بدترین حالات پیداہونے کے خدشے کا اظہاراقوام متحدہ نے شمال مشرقی شام میں بدترین حالات پیداہونے کے خدشے کا اظہار کیا ہے، Why is un thinking about sriya .un couldnt stop israel couldnot stop india.u r fail organisation u can only perssurize muslim countries u have no role to bring peace in world i think u must stop functioning Un
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »