ٹماٹروں کی ڈکیتی میں ملوث میاں بیوی گرفتار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹماٹروں کی ڈکیتی میں ملوث میاں بیوی گرفتار مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

بنگلورو : بھارت میں ٹماٹر کی فصل خراب ہونے کے بعد ٹماٹر کی فی کلو قیمت 150 روپے کلو تک جا پہنچی ہے اور نوبت یہاں تک آگئی کہ ڈکیتوں نے اسے کوٹنا بھی شروع کردیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق لوٹ مار کی یہ واردات 8 جولائی کو کی گئی تھی، پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار جوڑے کی شناخت بھاسکر اور اس کی بیوی سندھوجا کے نام سے ہوئی ہے۔ اس واردات میں ملوث مزید تین ملزمان راکی، کمار اور مہیش کی تلاش جاری ہے۔ مذکورہ کسان کولار مارکیٹ میں ٹماٹر فروخت کرنے کیلئے لے کر جا رہا تھا، ٹماٹر دیکھنے کے بعد ملزمان کے گروہ نے اس کی گاڑی کا پیچھا کیا اور چیکاجالا کے قریب گاڑی رکوائی اور کسان اور گاڑی کے ڈرائیور پر حملہ کیا اور گاڑی کو ٹکر مارنے کا الزام لگا کر بھاری رقم ہتھیالی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب فرانزک ایجنسی میں رپورٹس کی تبدیلی کاانکشاف، 2 ملازم رشوت لینے میں ملوث نکلےلاہور : پنجاب فرانزک ایجنسی میں 3 ملازمین کو رپورٹس کی تبدیلی اور بھرتیوں پر رشوت لیتے ہوئے پکڑلیا گیا، ۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب: منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری گرفتارسعودی عرب میں منشیات سپلائی کے الزام میں پاکستانی شہری کو گرفتار کر لیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت کہاں تک جا پہنچی؟انٹر بینک کے بعد اوپن مارکیٹ سے بھی خبر آ گئیپاکستانی روپے کی قدر میں اتاڑ چڑھاؤ کا سلسلہ جاری،انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی پی ٹی آئی کے حق میں بول پڑیپیپلز پارٹی پاکستان تحریک انصاف کے حق میں بول پڑی، حکومت نااہل ہے، انہیں بس بڑھکیں مارنا آتی ہیں۔عمران خان سائفر میں ملوث نہیں انہیں استعمال کیا گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمتوزیراعظم کی سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت AlQuran Quran Muslims OIC Pakistan PMShehbazSharif HolyQuran Condemned Sweden PMLNGovt PakPMO CMShehbaz GovtofPakistan OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہو گیاملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ،فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 800 روپے اضافہ ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »