عالمی مارکیٹ میں سونا سستا پاکستان میں مہنگا ہو گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ،فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 800 روپے اضافہ ہو گیا۔

Stay tuned with 24 News HD Android App ملک بھر میں ڈالر کے بعد سونے کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ دیکھنے کو آیا ہے ،فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک ہزار 800 روپے اضافہ ہو گیا۔ صرافہ

ڈیلرز کے مطابق میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک ہزار 800 روپے مہنگا ہو کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے پر پہنچ گیا ،10 گرام سونا ایک ہزار 542 روپے مہنگا ہوکر 1 لاکھ 91 ہزار 100 روپے کا ہو گیا۔Share

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روپیہ کمزور ڈالر مزید مہنگا ہو گیاروپیہ ایک بار پھر کمزور ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

انٹر بینک: ڈالر کی قدر میں اضافہ 76 پیسے مہنگا ہو گیاکاروباری روز کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، انٹر بینک میں ڈالر 76 پیسے مہنگا ہو گیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی ڈالر کی اڑان، ایک ہفتے میں 9 روپے 22 پیسے مہنگا ہواانٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر ایک روپے 50 پیسے سے زائد مہنگا ہوا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی آج قدر بڑھنے لگیانٹر بینک میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز میں سستا اور اختتام پر مہنگا ہونے والے امریکی ڈالر نے آج ابتداء ہی سے اپنی قدر میں اضافہ کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحاناسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان اسٹاک مارکیٹ میں انڈیکس 303 پوائنٹس بڑھ گیا انڈیکس 45 ہزار 398 پوائنٹس کی حد پر بند ہوا مارکیٹ میں 15 کروڑ 73 لاکھ شیئرز کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں ایک ہی روز میں ہزاروں روپے کمیعالمی مارکیٹ میں ڈالر کے اضافے باوجود ملک بھر میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »