ٹرین ڈرائیور گیا دہی لینے: ’گھر بچانے کے لیے ٹرین روکنا کوئی اتنا ایشو نہیں' - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرین ڈرائیور گیا دہی لینے: ’گھر بچانے کے لیے ٹرین روکنا کوئی اتنا ایشو نہیں'

خبر رساں ادارے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے وزارت ریلوے کے ترجمان سید اعجاز الحسن شاہ نے بتایا کہ 'جب آپ ٹرین روک دیں تو یہ سیفٹی ایشو بن جاتا ہے۔ سیفٹی ہماری ترجیح ہے۔ کوئی ایسی چیز قابل برداشت نہیں، جس سے تحفظ پر سمجھوتہ ہو۔'

دوسرا مرحلہ یہ طے کرنا ہوتا ہے کہ پھر کسی کی خوب خبر لینی ہے یا اس کی جانب سے صفائیاں پیش کرنی ہیں۔ یہ ڈرائیور اس حوالے سے خوش قسمت ہے کہ اس کی ٹرین رک جانے اور نوکری چلی جانے کے باوجود اس کی طرف سے صفائیاں دینے والوں کی ایک اچھی خاصی تعداد آن لائن دستیاب ہے۔ کچھ افراد نے سوشل میڈیا پر مزاحیہ ردعمل دیا ہے اور ٹرین ڈرائیور سے ہمدردی دکھائی ہے۔ جیسے مریم نامی صارف کی قیاس آرائی ہے کہ 'بیچارہ! بیوی نے کال کی ہوگی۔'

مگر بعض لوگوں نے اس پر سنجیدہ تبصرے کیے اور اسے ایک ایسی مثال کے طور پر پیش کیا کہ ملک میں ریلوے کا نظام بحران کا شکار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ہنگامہ ہے کیوں برپا تھوڑی سی جو دہی لی ہے ڈاکہ تو نہیں ڈالا، چوری تو نہیں کی ہے 🙂

میں نے سرکاری اداروں میں بد دیانتی اور غیر ذمے داری کے ہزاروں ایسے واقعات دیکھے ہیں لیکن کبھی اس کا پرچار نہیں کیا کیوں کہ مگر مچھوں کو پہلے سے کشادہ تالاب اور چھوٹی مچھلیوں کو کباب بنا دیا جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں ڈرائیور ٹرین روک کر ’دہی‘ لینے چلا گیالاہور میں ڈرائیور ٹرین روک کر ’دہی‘ لینے چلا گیا ARYNewsUrdu Lahore TRAIN بیوی کی کال آئی ہو گی دہی لے کے آنا ورنہ گھر میں مت گھسنا بےچارہ بیوی کی خاطر مجبور ہو کر کام چور اور حرام خور بن گیا ۔ بیگم کا سختی سے آرڈر ہو گا کہ آتے ہوئے دہی لے آنا نا لائے تو خود بھی گھر نا آنا پھر 😆😆😆 بیوی ٹرین سے ضروری ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی ریلوے ڈرائیور کا انوکھا کام۔۔ٹرین روک کر دہی لینےچلا گیا۔۔پھر کیا سزاملی۔۔؟اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیور کو چلتی ٹرین روک کر دہی لینا مہنگا پڑ گیا،وفاقی وزیر ریلوے محمد اعظم خان سواتی نے ٹرین ڈرائیور رانا محمد شہزاد اور افتخار حسین اسسٹنٹ Wife ny bola hoga dhai zarur lana !!!! اس ذلیل انسان کو ٹرک ڈرائیور ھونا چاہیے غریب کو روٹی کھانے تک کی بھی مہلت نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور میں ڈرائیور ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے چلا گیالاہور میں کاہنہ کاچھا ریلوےاسٹیشن کے قریب اسسٹنٹ ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے بازار چلا گیا جبکہ واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ویڈیو میں دیکھا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈرائیور ٹرین روک کر دہی لینے چلے گئے، ویڈیو وائرلڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کاہنہ کاچھا ریلوے اسٹیشن کے قریب ٹرین روک کر دہی خریدنے چلے گئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

انوکھا واقعہ ٹرین کا ڈرائیور لاہور کے مقامی ریلوے سٹیشن پر ریل گاڑی کھڑی کر کے بازار دہی لینےچلا گیا پھر اس کے ساتھ کیا ہوا؟ جانئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر ریلوے اعظم سواتی نے ٹرین کھڑی کر کے دہی لینے جانے والے ڈرائیور کو معطل کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو ٹرین الٹ جاۓ تو عجب نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ابوظہبی سے دبئی کا سفر تیز رفتار ٹرین سے صرف 50 منٹ میں - ایکسپریس اردواس ٹرین سے ابوظہبی سے فجیرہ تک کا سفر محض 100 منٹ میں طے ہوگا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »