ٹرمپ کا ترک صدر کو دھمکی آمیز خط جعلی ہے یا اصلی؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترک صدر کے نام ٹرمپ کا دھمکی آمیز خط جعلی ہے یا اصلی؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کے نام دھمکی آمیز خط کے جعلی یا اصلی ہونے کی سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی۔

غیر ملکیی خبر رساں ادارے کے مطابق خط کو غیرسفارتی مندرجات پر جعلی سمجھا گیا، جبکہ امریکی ٹی وی کی اینکر نے ٹرمپ کا خط ٹوئٹ کردیا۔ مذکورہ خط کے متن میں ترک صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آپ کے مسائل حل کرنے کے لیے میں نے محنت کی، آپ دنیا کو مایوس نہ کریں، آپ ڈیل کرسکتے ہیں، اردوان بیوقوفی نہ کریں۔خط میں امریکی صدر کی جانب سے ترکی کو ڈیل کی بھی پیشکش کی گئی، ٹرمپ نے خبردار کیا کہ ترکی ہزاروں افراد کے قتل عام کا ذمے دار نہ بنے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر کا شام میں فوجی کاروائی جاری رکھنے کا اعلانترک صدر کا شام میں فوجی کاروائی جاری رکھنے کا اعلان Turkey Erdogan Syria SyriaOperation Kurds TurkishArmy UN realDonaldTrump SecPompeo StateDept RTErdogan trpresidency OIC_OCI northernSyria
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیاامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکی پر پابندیوں کا حکم نامہ جاری کر دیا Read News realDonaldTrump Sanctions StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شاہی جوڑے کا گرلز ہائی سکول اسلام آباد کا دورہ، مختلف شعبوں کا جائزہ🥰
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلانوزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن اسپتال کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان تفصيلات جانئے: DailyJang اس سے کیا ھوگا؟ 😂😂😂👎
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-ترک رہنمائوں پر پابندی،سٹیل ٹیرف نافذ،تجارتی مذاکرات ختم :ٹرمپامریکی صدر ٹرمپ نے کردوں کے خلاف فوجی آپریشن پر ترک رہنماؤں پر پابندی کی منظوری دیدی Resign and went out show biz
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شام میں فوجی کارروائی کے جواب میں ترک معیشت تباہ کردیں گے:ٹرمپ کی دھمکیشام میں فوجی کارروائی کے جواب میں ترک معیشت تباہ کردیں گے:ٹرمپ کی دھمکی Syria ArmyOperation Turkey America Trump POTUS trpresidency POTUS trpresidency Kuch nai bigarh sakty POTUS trpresidency Beghairat kuttay tarah baagh rahay hain Afghanistan se
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »