کم جونگ کی گھڑ سواری کرتے تصاویر وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کم جونگ کی گھڑ سواری کرتے تصاویر وائرل مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق شمالی کوریا کے صدر جو اپنے سخت مؤقف ، جنگی حکمت عملی اور مخصوص انداز زندگی کے باعث خبروں کی زینت بنتے رہتے ہیں۔ ایک مرتبہ پھر شمالی کوریائی صدرمقامی انٹرنیشنل میڈیا کی زینت بنے ہیں لیکن اپنے بیان یا جنگی حکمت عملی کے باعث نہیں بلکہ شمالی کوریا کے مقدس ترین سمجھے جانے والے پہاڑ پر گھڑ سواری کرنے کی وجہ سے خبروں کی سرخی بنے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کا کہنا تھا کہ یہ پہاڑ شمالی کوریا کی شناخت میں اہم حیثیت رکھتا ہے جس کی اونچائی 2750 میٹر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

او خیر ہاتھی کو کہاں بیٹھا دیا یار . میری طرف سے گھوڑے کے حالات معلوم کرلینا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوڑے پر سوار کم جونگ اُن کہاں جا رہے ہیں؟شمالی کوریا کے سرکاری ٹی وی کی جانب سے جاری کی گئی تصاویر میں کم جونگ اُن کو سفید گھوڑے پر سوار برف سے ڈھکے ’مقدس‘ پہاڑ ماؤنٹ پیکٹو پر دیکھا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد دھرنے پر یہ کہاں جارہے ہیں babbar Sherrrrrr !
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلامی نظریاتی کونسل کی پولیو ویکسین پلانے کی حمایت، 100 سے زائد فتوؤں کی تصدیقاسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلامی نظریاتی کونسل نے پولیو ویکسین پلانے سے متعلق سو سے زائد فتوؤں کی تصدیق کر دی۔ حکام کا کہنا ہے کہ اسلامی نظریاتی کونسل کی حمایت سے بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے والدین کے خدشات دور ہوں گے۔ RehanRabbani92
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟دنیا کی کم عمر خوبصورت ترین بچی کا تعلق کس ملک سے ہے؟ ARYNewsUrdu Australia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنیپورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang Agreed if there were availablebility then how all corrupt elite class are free of charges جی ہمیں آپ کی بات کا یقین ہے ورنہ ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے اب کتے اور ڈینگی کاٹیں گے اللہ کرے حکمرانوں کو بھی کاٹیں آ سواد جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہی جوڑے کی آمد نئے، روشن اور پرعزم پاکستان کی آئینہ دار: فردوس عاشقغلام ابن غلام ہاں جی تمہارے روحانی والدین آۓ ہیں خوشی منانا تو آپکا حق ہے.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کی 40 فیصد آبادی ہاتھ دھونے کی سہولیات سے محرومآج دنیا بھر میں ہاتھ دھونے کا عالمی دن منایا جارہا ہے، پاکستان میں 40 فیصد آبادی کو pid_gov The government is too busy with royal couple, so for time being please don’t disturb them !
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »