ٹرمپ کا سوشل نیٹ ورک ہیک کرلیا گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ کا سوشل نیٹ ورک ہیک کرلیا گیا ARYNewsUrdu

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اعلان کردہ سوشل میڈیا ویب سائٹ متعارف کروائے جانے سے قبل ہی ہیک کرلی گئی، ویب سائٹ ابھی عوامی سطح پر دستیاب نہیں اور اس پر کام جاری ہے۔

نفرت انگیز اور غلط معلومات پھیلانے کے خلاف کام کرنے والے ہیکرز کے ایک گروپ نے دعویٰ کیا کہ انہوں نے تیار ہونے والی سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹروتھ تک رسائی کرکے اسے ہیک کیا۔ نیویارک ٹائمز نے بھی اپنی رپورٹ میں متعدد ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ہیکرز نے ڈونلڈ ٹرمپ کی تیار ہونے والی سوشل میڈیا نیٹ ورک کی ویب سائٹس کے متعدد اکاؤنٹس کو ہیک کیا۔

یاد رہے کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 21 اکتوبر کو نیا سوشل میڈیا نیٹ ورک ٹروتھ سوشل متعارف کرانے کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایئر ہوسٹس کا ڈانس پر رقص۔۔ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دینائیجیریا میں انڈگو ایئرلائن کی ہوسٹس نے’’محبت نونتیتی‘‘ گانے پر رقص کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا پر شئیر کر دی۔جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ عالیہ علی کی تصاویر نے سوشل میڈیا صارفین کا میٹر گھما دیاٹی وی اداکارہ و ماڈل عالیہ علی اپنی تصاویر کی وجہ سے سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔ کیا خبر ہے ۔ لعنت وصول کر !
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا صارفین میڈم نورجہاں کی شخصیت سے متعلق بیان پر گلوکار علی عظمت پر برس پڑےگلوکار علی عظمت نے چند روز قبل ایک شو کے دوران میڈم نورجہاں کی ظاہری شخصیت کے بارے میں کہا تھا کہ ان کے بچپن میں رات میں ٹی وی پر ایک شو لگتا تھا جس میں میڈم
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اداکارہ اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا کمنٹس بھی بند کرنا پڑگئےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان کی نوجوان اداکارہ و ماڈل اشنا شاہ کی نئی متنازع تصاویر نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچادیا اور مداحوں کی شدید تنقید کے بعد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

چین: بچوں پر اسکول ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس ہوگیاچین میں بچوں پر ہوم ورک کا دباؤ کم کرنے کا قانون پاس ہوگیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹاکرا؛ فنکار بھی پرجوش؛ قومی ٹیم کیلئے نیک تمنائیں - ایکسپریس اردوفنکار سوشل میڈیا پر مختلف پیغامات کے ذریعے قومی ٹیم کا حوصلہ بلند کررہے ہیں Kia is kee duo sey pakistan team heath jai gee bilkol nahee
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »