ٹرمپ اور بائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ: قومی سلامتی پر گفتگو میں دونوں امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی صدارتی انتخاب 2020: ٹرمپ اور بائیڈن کا آخری صدارتی مباحثہ، قومی سلامتی پر گفتگو میں دونوں امیدواروں کے ایک دوسرے پر الزامات

یاد رہے کہ امریکا میں صدارتی انتخاب کے امیدواروں کے درمیان بحث و مباحثے کے کمیشن نے اس مباحثے کے لیے ایک نیا ضابطہ اپنایا، جس کے تحت ابتدائی خطاب کے دوران دوسرے امیدوار کے مائیک کو دو منٹ کے لیے بند کر دیا گیا تاکہ حریف امیدوار بغیر کسی دخل اندازی کے اپنی بات پوری کر سکیں۔دوسرے اور آخری صدارتی مباحثے کا آغاز کورونا وائرس کے سوال سے ہوا۔ جس کے جواب میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ کچھ ہی دنوں میں کورونا وائرس کی ویکسین آ جائے گی۔’99 فیصد نوجوان اس سے صحت یاب ہوئے ہیں، 99 فیصد لوگ صحت یاب...

ٹرمپ نے جو بائیڈن کے خاندان پر روس کے ریاستی عہدیداروں سے پیسے لینے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ ’میں نے روس سے کبھی پیسے نہیں لیے، میں نے روس سے کوئی پیسہ نہیں لیا۔‘ جس کے جواب میں بائیڈن نے کہا: ’میں نے کبھی بھی کسی ملک سے ایک پیسہ نہیں لیا۔ انھوں نے مزید کہا کہ ٹرمپ کو چینیوں سمیت غیر ملکیوں نے مالا مال کیا۔قانون نافذ کرنے والوں اداروں کی وکالت کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ وہ نہیں مانتے کہ امریکی پولیس میں نسل پرستی ایک داخلی مسئلہ ہے۔

بائیڈن کا کہنا تھا کہ تشدد کے خاتمے کے علاوہ سیاہ فام کمیونٹی کو تعلیم، مالی مدد اور سکیورٹی جیسی چیزوں تک بہتر رسائی حاصل ہونی چاہیے۔موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انھیں ماحول سے محبت ہے اور وہ صاف ترین پانی اور ہوا چاہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Trump has not only give America a disease called racism but also destroy all moral of his citizen with his phatic policies towards everything same as here in our country like nawaz league and zardari league. America so called developed nations.

کہنا پڑے گا ٹرمپ نے امریکیوں کو نا صرف نسلی امتیاز جیسی بیماری دوبارہ لگائ بلکہ اپنی عوام کے اخلاقیات ایسے ہی مار دئیے جیسے ہمارے ملک مین ن لیگ اور زرداری لیگ نے مارنےٹرمپ نے جس طرح سے کویڈ مین اپنی عوام کو مرنے دیا یہ آج ہمین سوچنے پر مجبور کرتا ہے کہ یہ کونسے ترقی یافتہ ملک ہیں

Trump is much more strong and powerful in the last debate although lots of pressure on him specially Corona is worst issue but otherwise he's quiet outstanding in the last four years he's loud bold dashing strong and powerful that's the real basics for the Americans

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خانہ کعبہ میں معذور افراد کے داخلے اور نماز کے لیے جگہیں مختصمکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی انتظامیہ نے معذور افراد کے آنے جانے کے راستے اور نماز کی جگہیں مختص کردی ہیں۔ یہ اقدام نماز اور عمرے کی بحالی پروگرام کے تحت کیا گیا ہے۔ Well done
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق اور ان کے پارٹنر کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہار گئےبرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر برٹ انگلوٹ کو ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہی شکست ہو گئی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں ’ٹک ٹاک‘ پر پابندی ہٹائے جانے پر چین بھی میدان میں آگیابیجنگ (این این آئی)چین نے معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ’ٹک ٹاک‘ پر سے پابندی اٹھانے کے پاکستان کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھریسندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چودھری Islamabad fawadchaudhry SindhPolice BBhuttoZardari SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan fawadchaudhry BBhuttoZardari SindhCMHouse PTI_KHI PTISindhOffice GovtofPakistan ye dabbu kis ke isharay per PPP se Dummy Khan ki party me gaya?
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’کرانچی‘ اور ’گلشنِ باغ‘ میں خانہ جنگی کی خبروں پر مزاحیہ تبصرے - BBC News اردوجب اس خبر کی تردید سے بھی کچھ فرق نہ پڑا تو ٹوئٹر پر پاکستانی صارفین نے اپنی حکمت عملی تبدیل کی اور اس ہیش ٹیگ کو ’ہائی جیک‘ کر لیا، یعنی اسے اتنا استعمال کیا کہ غیر مصدقہ معلومات دب گئیں اور ہر طرف مزاحیہ مواد نظر آنے لگا۔ majorgauravarya TarekFatah IndianMedia IndianArmy خانہ جنگی ہو سکتی تھی اگر کتی نسل کے الطاف حسین کو ختم نہ کیا جاتا لیکن!!! الحمدلله الله نے بچا لیا اور مدد کے لیے راحیل شریف کو بھیج دیا الله اکبر پاکستان زندہ باد جاہل ہندوؤں کی جہالت بھی گھٹیا درجے کی ہے 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزرا ملک اور ریاست کے بیانیے کی جنگ فرنٹ فٹ پر آکر لڑیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوفیاض الحسن چوہان کی طرح دو سرے وزرا بھی کھل کر سامنے آئیں ، وزیراعظم کی ہدایت عوام کو ریلیف دینے کے لئے مطالبہ کر دیا کیا،🤫 فورن پنکی کو پریگننٹ کیا جاۓ او بھائی پہلے کچھ کر تو لے جھنڈے بعد میں گڑوا لینا! عوام مہنگائی کی چکی میں پس گئی ہے اور آپ کو مشہوری کی پڑی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »