کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 13 اموات، 736 کیسز رپورٹ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 715 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 26 ہزار 216 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن س

ینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں ایک لاکھ دو ہزار 253، سندھ میں ایک لاکھ 42 ہزار 917، خیبر پختونخوا میں 38 ہزار 886، بلوچستان میں 15 ہزار 767، گلگت بلتستان میں 4 ہزار 127، اسلام آباد میں 18 ہزار 578 جبکہ آزاد کشمیر میں 3 ہزار 688 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 42 لاکھ 4 ہزار 320 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 27 ہزار 50 نئے ٹیسٹ کئے گئے، اب تک 3 لاکھ 9 ہزار 646 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 586 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 10 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 6 ہزار 715 ہوگئی۔ پنجاب میں 2 ہزار 329، سندھ میں 2 ہزار 591، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 267، اسلام آباد میں 205، بلوچستان میں 148، گلگت بلتستان میں 90 اور آزاد کشمیر میں 85 مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات، 736 کیسز رپورٹڈاکٹر مافیا کے مزے، پاکستان میں کرونا نہیں، ہر نزلے کھانسی اور انفلوئنزا کے مرپض کو کرونا کا مریض بنا کر قتل بھی کریں گے مال بھی بنائیں گے۔ ہسپتالوں میں کونسا علاج ہوتا ھے؟ آدمی پاوؤں پر جاتا ھے تابوت میں آتا ھے، بچ گیا تو ہر مرض میں ذندگی بھر دوائیں۔ علاج ہوتا ھے کہ کاروبار؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات 736 کیسز رپورٹکورونا پھر بے قابو: 24 گھنٹے کے دوران مزید 10 اموات، 736 کیسز رپورٹ Coronavirus Cases COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic GovtofPakistan PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان زمبابوے سیریزقومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گےپاکستان زمبابوے سیریز،قومی ٹیم میں شامل تمام کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ آج ہوں گے Lahore National Team Undergo COVID19 Screening TheRealPCBMedia ZimCricketv TheRealPCB PAKvZIM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس, امریکہ میں نیا الرٹ جاریامریکی ماہرین صحت نے کورونا وائرس کےحوالے سے نیا انکشاف کیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگلے 6ہفتے تاریک ترین دن ہوں ثابت گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں کورونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی ممکنہ دوسری لہر، 24 گھنٹوں میں 19 افراد جاں بحق - ایکسپریس اردو24 گھنٹوں میں کورونا کے660 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، این سی او سی کرونا کی جھوٹی خبروں کے ذریعے خوف پھیلانے کے عوض میڈیا کے دلالوں کو اربوں روپے موصول ہو رہے ہیں۔ ان لعنتی چینلز کا بائیکاٹ کریں اور اپنی معمول کی زندگی برقرار رکھیں۔ ان دجال کے چیلوں کے ڈراوے میں بالکل مت آئیں کیونکہ یہ سب بِل گیٹس کے اشارے پر ناچ رہے ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »