ٹائٹن خراب ہونے پرکہا گیا سو جاؤ کچھ نہیں ہوگا سابق سیاح کا انکشاف

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو برس قبل ٹائٹن کی سیاحت کرنیوالے شخص جاڈن پین (Jaden Pan) نے انکشاف کیا ہے کہ

Stay tuned with 24 News HD Android Appدو برس قبل ٹائٹن کی سیاحت کرنیوالے شخص جاڈن پین نے انکشاف کیا ہے کہ" ہمیں ٹائٹن خراب ہونے پر کہا گیا کہ سوجاؤ کچھ نہیں ہوگا۔"

میڈیارپورٹس کے مطابق جاڈن پین نے بتایا کہ دوبرس قبل جب ٹائٹن خراب ہونے پر اوشن گیٹ کمپنی کے سربراہ سٹاکٹن رش نے کہا کہ سو جاؤ کچھ نہیں ہوتا، تو انہیں ایسا محسوس ہوا کہ جیسےسٹاکٹن رش مذاق کر رہا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ دو برس پہلے ٹائٹینک کی باقیات دیکھنے کا سفر شروع ہونے کے دو گھنٹے بعد ہی ٹائٹن کی بیٹری خراب ہوگئی تھی، جس کی وجہ سے ٹائٹن بحیرہ اوقیانوس کی تہہ میں 24 گھنٹے پھنسی رہی تھی۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس وقت سٹاکٹن رش نے تسلیم کیا تھا کہ ایک بیٹری خراب ہونے کی وجہ سے ٹائٹن سطح سمندر پر واپس نہیں جا پارہی تھی، مگر خوش قسمتی سے ہائیڈرولکس کی مدد سے وزن گرالیا تھا اور ٹائٹن واپس اوپر آگئی تھی۔واضح رہے کہ پچھلے ماہ ٹائٹن کے حادثے میں ٹائٹن سربراہ اور پاکستانی تاجر شہزادہ داود سمیت 5 افراد مارے گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹائٹن خراب ہوئی تو کیا ہوا تھا؟ 2 سال پہلے آبدوز میں سفر کرنے والے سیاح کا بڑا انکشافٹائٹنک کا ملبہ دکھانے والی سیاحتی آبدوز ٹائٹن میں سفر کرنے والے سیاح جاڈن پین نے انکشاف کیا کہ دو سال پہلے سفر کے دوران آبدوز خراب ہوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وہ عام غذائیں جن کے باعث ذیابیطس جیسا مرض وبا کی طرح پھیل رہا ہےایک نئی تحقیق میں اس بیماری کے پھیلنے کی بڑی وجہ کا انکشاف کیا گیا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ٹائٹن کے مسافروں کے آخری لمحات سے متعلق امریکی اخبار کا انکشافامریکی اخبار نیویارک ٹائمز میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ٹائی ٹینک کے ملبے کی جانب سے سفر کے دوران تباہ ہونے والی سیاحتی آبدوز ٹائٹن پر سوار مسافروں نے ممکنہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آبدوز سفر کے آغاز پر لی گئی شہزادہ داؤد اور سلیمان کی آخری تصویر منظرعام پر - ایکسپریس اردوٹائٹن آبدوز 18 جون کو ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے سمندر میں گئی تھی اور چند گھنٹے بعد ہی تباہ ہوگئی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ٹائٹن آبدوز!مسافروں کے آخری لمحات ویڈیو آگئیٹائٹن آبدوز!مسافروں کے آخری لمحات ویڈیو آگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں بچوں کی اسمگلنگ سے متعلق حکومت کے پاس درست اعداد و شمار نہ ہونے کا انکشافاسلام آباد : سپریم کورٹ میں بچوں کی اسمگلنگ سے متعلق حکومت کے پاس درست اعدادوشمارنہ ہونے کا انکشاف سامنے آیا ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »