ملٹری کورٹس کے سامنے پیش ہونے کے لیے تیار ہوں، عمران خان - BBC Urdu

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’میں ملٹری کورٹس کے لیے تیار ہوں، اللہ کرے مجھے موقع ملے، میں اپنا دفاع کروں گا، کوئی وکیل نہیں رکھوں گا۔ میں یہ بھی بتاؤں گا مجھے کس طرح مارنے کی کوشش کی گئی۔‘ عمران خان کے خطاب کی تفصیلات کے لیے بی بی سی اردو لائیو پیج:

فوجی عدالتوں میں شہریوں کا ٹرائل: ’بینچ میں شامل کرنے سے پہلے مجھ سے مشاورت نہیں کی گئی تھی‘، جسٹس سردار طارق مسعودسپریم کورٹ نےسویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے معاملے پر پہلی سماعت کے حوالے سے مکمل حکمنامہ جاری کر دیا ہے جس میں جسٹس سردار طارق مسعود کا نوٹ بھی موجود ہے۔

جسٹس فائز عیسی کے موقف سے متفق ہوں اور تحفظات کے باوجود جیلوں میں پڑے شہریوں کی اپیلیں سن رہا ہوں۔ پانامہ کیس اس وجہ سے سنا کہ پانچ رکنی بینچ اسے قابل سماعت قرار دے چکا تھا۔ ’اس طریقہ کار کی اجازت دی جائے تو کیا سالوں سے زیر التوا مقدمات میں درخواست گزاروں کو چیف جسٹس سے ملنے کی اجازت ہو گی؟‘جسٹس منصور علی شاہ نے اپنے نوٹ میں کہا ہے کہ ’اعتراض کی صورت میں جج کے ساتھ ساتھ ادارے کی ساکھ کا بھی معاملہ ہوتا ہے۔ان کا اپنے نوٹ میں مزید کہنا تھا کہ ’ظاہری اور حقیقی غیر جانبدارانہ انصاف عوامی اعتماد اور قانون کی حکمرانی کے لیے ضروری ہے۔

جسٹس منصور علی شاہ کا کہنا تھا کہ ’عدالتی نظام میں حقیقی غیر جانبدارانہ سے جمہوری روایات اور شہریوں کی بنیادی حقوق کی حفاظت ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کے خلاف توشہ خانہ فوجداری کیس ناقابلِ سماعت قرار دے دیا - BBC Urduاسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فوجداری کارروائی کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا ہے۔ دوسری جانب عمران خان آج توشہ خانہ کیس میں ہی نیب کی تفتیشی ٹیم کے سامنے پیش ہونے کے علاوہ مختلف کیسوں میں اسلام آباد میں مختلف عدالتوں میں پیش ہوں گے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عمران خان کو وزیر اعظم میں نے بنایا تھا: جاوید میانداداگر میں عمران خان کے ساتھ ہوتا تو آج ان کے ساتھ یہ نہ ہوا ہوتا، میں ہونے نہیں دیتا، وہ میری بات سنتے تھے: پروگرام میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کو بھارت سے کہیں بھی کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں: عبدالرزاقہم کرکٹ کی ترقی کے لیے ہر جگہ کھیلنے کے لیے تیار ہوتے ہیں، کرکٹ اب ایک تفریح بن چکی ہے اور پوری دنیا میں دیکھی جاتی ہے: سابق کرکٹر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف مقدمات کی سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہوگیچیف کمشنر اسلام آباد نے سماعت کے مقام کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات: DailyJang PTI
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان شوٹنگ کے دوران حادثے کا شکار سرجری کر دی گئیبالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کو امریکا میں شوٹنگ کے دوران حادثہ پیش آیا جس کے بعد ان کی ناک کی سرجری کی گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پارٹی الیکشن کے نام پر اوورسیز پاکستانیوں کے کروڑوں روپے ہڑپ کرگئے: فیاض چوہان02:02 PM, 5 Jul, 2023, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عمران خان پارٹی الیکشن کے نام پر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »