رنویر سنگھ کے فلمی ڈائیلاگ پر گوگل کا ردعمل آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رنویر سنگھ کے فلمی ڈائیلاگ پر گوگل کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu

ممبئی: معروف بالی وڈ اسٹارز عالیہ بھٹ اور رنویر سنگھ کی آئندہ ریلیز ہونے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کے ٹریلر پر سرچ انجن گوگل کا بھی ردعمل آگیا۔

کرن جوہر کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم ’راکی اور رانی کی پریم کہانی‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے اور ایسے میں گوگل کے ردعمل نے مزید صارفین کو تبصرہ کرنے کی دعوت دے دی۔ ٹریلر میں رنویر سنگھ کو ایک موقع پر یہ کہتے ہوئے سنا جا سکتا ہے کہ ’گوگل کے چیتھڑے نہیں پھاڑ دیے نا، میرا نام بھی راکی رندھاوا نہیں ہے۔‘

اس پر گوگل انڈیا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مذکورہ ڈائیلاگ کا اسکرین شارٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا ’یہ رنویر سنگھ پر ہے۔‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آئی پراڈکٹس کی تربیت کیلئے گوگل کا عوامی ڈیٹا استعمال کرنے کا فیصلہیکم جولائی سے گوگل کی نئی پرائیویسی پالیسی کا اطلاق ہوا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

صارف کی آواز میں متعدد زبانیں بولنے والا گوگل کا نیا مترجم - ایکسپریس اردوگوگل کا تازہ ترین ٹرانسلیشن پروجیکٹ ایک نئے AI ماڈل کے ساتھ زبان سمجھنے میں حائل رکاوٹوں کوہٹانے کی کوشش کر رہا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جنین میں اسرائیلی حملوں پر پاکستان کا سخت ردعملجنین میں اسرائیلی حملوں پر پاکستان کا سخت ردعمل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین پر اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاریاسلام آباد : کراچی کیلئے بجلی ایک روپے49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے ، اضافے سے کے الیکٹرک صارفین پر 2 ارب 78 کروڑ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

قائمقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیےقائمقام صدر مملکت صادق سنجرانی نے نیب ترمیمی آرڈیننس پر دستخط کردیے مزید تفصیلات ⬇️ ActingPresident SadiqSanjrani Signed NABAmendmentOrdinance NAB Pakistan PMLNGovt PDM GovtofPakistan PresOfPakistan CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آئی ایم ایف پروگرام پر رد عمل آگیااسلام آباد : تحریک انصاف نے آئی ایم ایف پروگرام پر رد عمل دیتے ہوئے کہا معاہدے تک پہنچنے کیلئے قوم ایک سال سے پی ڈی ایم کی نااہلی کا بوجھ برداشت کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »