ویکسین لگوانے سے انکار پر امریکی فٹبال کوچ کو مہنگا پڑگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ویکسین لگوانے سے انکار پر امریکی فٹبال کوچ کو مہنگا پڑگیا ARYNewsUrdu

واشنگٹن : امریکن فٹبال ٹیم نے کرونا ویکسین نہ لگوانے پر سب سے زیادہ تنخواہ لینے والے کوچ نک رول وچ کو نوکری سے برطرف کردیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کی واشنگٹن اسٹیٹ یونیورسٹی کی جانب سے فٹبال ٹیم کے کوچ اور ان کے چار معاونین کو ملازمت سے نکالا گیا ہے کیوں کہ انہوں نے ویکسین لگوانے سے انکار کردیا تھا۔ رپورٹ کے مطابق 42 سالہ نک روک وچ نے مذہبی معاملات کو بنیاد بناتے ہوئے ویکسین لگوانے سے استثنیٰ کی درخواست دی تھی جسے ڈائریکٹر نے مسترد کرتے ہوئے انہیں اور ان کے چار ساتھیوں کو نوکری سے برطرف کردیا۔واضح رہے کہ واشنگٹن کے گورنر نے اعلان کیا تھا کہ 25 اکتوبر تک تمام سرکاری ملازمین کو نوکری پر طرقرار رہنے کےلیے ویکسین کو دو خوراکیں لگوانا لازمی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hii

کل_تک_معاہدہ_پوراکرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آسٹریلین اوپن : ویکسین نہ لگوانے پر نوواک جوکووچ کی شرکت مشکوک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی پانچویں لہر سے بچنا ہے تو ویکسین لگوائیں، اسد عمروفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا وبا کی پانچویں لہر سے بچنے کے لیے ضروری ہے کہ ویکسینیشن کے اہداف کامیابی سے حاصل کیے جائیں۔ تفصیلات جانیے DailyJang Please aik dafa Bata dain is hakumat mai kitni lehrain aana baqi hain
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ویکسین لگوا نے سے انکا ر کرنے والی بالی وڈ ادا کا رہ سے متعلق انتہا ئی تشویشنا ک خبر آگئیویکسین لگوا نے سے انکا ر کرنے والی بالی وڈ ادا کا رہ سے متعلق انتہا ئی تشویشنا ک خبر ۔۔ویڈیو وائرل
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نئی کرونا ویکسین کی افادیت منظر عام پرنئی کرونا ویکسین کی افادیت ‘ایسٹرازینیکا’ جتنی مؤثر، نام جانئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا : ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین لازمی قرارکینیڈا نے ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سپیکر انتھونی روٹا نےکہا ہے کہ کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا : ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین لازمی قرارکینیڈا نے ہاس آف کامنز میں کورونا ویکسین کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق سپیکر انتھونی روٹا نےکہا ہے کہ کینیڈا کے اراکین پارلیمنٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »