نئی کرونا ویکسین کی افادیت منظر عام پر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی کرونا ویکسین کی افادیت ‘ایسٹرازینیکا’ جتنی مؤثر، نام جانئے ARYNewsUrdu

عالمی وبا کرونا کے خلاف اب تک کئی ویکسین سامنے آچکی اور مستقبل میں بھی اس وبا سے نمٹنے کے لئے مزید ویکسین کے تجربات جاری ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ اس کی تجرباتی کووڈ نائنٹین ویکسین کی افادیت اگر ایسٹرا زینیکا سے زیادہ نہیں تو کم از کم اس کے برابر ضرور ہے، کمپنی کو توقع ہے کہ اس کی تجرباتی ویکسین وبا کے خلاف جنگ میں مددگار ثابت ہوسکے گی۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ اس ویکسین کی تیاری کے لیے روایتی ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے اور ٹرائل ٹیم کی سربراہی کرنے والے ایڈم فن نے بتایا کہ ویکسین کی خوراکیں ان افراد کے لیے بہت اہمیت رکھتی ہیں جن کی ابھی ویکسینیشن نہیں ہوئی، وہ افراد ہماری ترجیح ہیں۔

کمپنی کی جانب سے ویکسین کی آزمائش کرونا کی زیادہ متعدی قسم ڈیلٹا سے بھی کی جارہی ہے، تحقیق میں یہ بھی ثابت ہوا کہ اٹھائیس دنوں میں دو خوراکوں میں استعمال کی جانے والی ویلنیوا ویکسین سے بہت کم مضر اثرات جیسے انجیکشن کے مقام پر تکلیف اور بخار سامنے آتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماہرین کی کرونا کی ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام سے متعلق خوفناک دریافتماہرین کی کرونا کی ڈیلٹا اور ڈیلٹا پلس اقسام سے متعلق خوفناک دریافت ARYNewsUrdu اے ہتھ جوڑے ہووے نے مافی دے دیو سانو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلانکرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مادّے کی نئی حالت ’’الیکٹرون کواڈرپلٹ‘‘ دریافت - ایکسپریس اردومادّے کی اس غیرمعمولی حالت میں انتہائی کم درجہ حرارت پر چار الیکٹرون ایک ساتھ ہوتے ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈالرکی اونچی اڑان تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاکراچی: انٹر بینک میں ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ڈالر 57  پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 173 روپے 35 پر پہنچ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ Pakistan CoronavirusPandemic COVID19Pakistan CoronaPatients Deaths GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’سیرت النبیﷺ سے رہنمائی لیکر ہم نے کرونا جیسے چیلنج کا مقابلہ کیا‘’سیرت النبیﷺ سے رہنمائی لیکر ہم نے کرونا جیسے چیلنج کا مقابلہ کیا‘ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu EidMiladunNabiMubarak Is true
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »