ویڈیو:اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے ہوگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے ہوگا

Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 1 hour agoورنج لائن میٹرو ٹرین کا یکطرفہ کرایہ 40 روپے رکھا گیا ہے، جب کہ افتتاحی تقریب کے بعد 26 اکتوبر سے شہری اورنج لائن ٹرین میں سفر کرسکیں گے۔

ٹرین صبح ساڑھے 7 سے رات ساڑھے8 بجے تک چلائی جائے گی، جس کا آخری اسٹاپ علی ٹاؤن ہوگا۔ ٹرین 27 کلوميٹر طويل روٹ پر سفر کرے گی، اور چھبيس اسٹيشن پر راستہ طے کرے گی۔ٹرین کا آغاز یہاں سے ہوگا۔ اورنج لائن کے ليے ستائيس جديد ٹرينيں چين سے منگوائی گئی ہیں۔ ہر ٹرين پ5 بوگياں ہیں۔ ايک بوگی ميں 60 سيٹيں ہيں اور ہر بوگی ميں 200 مسافر سوار ہو سکتے ہيں۔

ٹرين ميں خواتين اور معذور افراد کے ليے عليحدہ سيٹيں مختص ہيں۔ 27 کلوميٹر کے ٹريک پر 26 اسٹيشن بنائے گئے ہيں، جب کہ 27 کلوميٹر کا فاصلہ تقريبا پينتاليس منٹ ميں طے کيا جائے گا۔ 2 زير زمين اور 24 اسٹيشن ايليويٹڈ يعنی بلندی پر ہيں۔ ٹرين ڈيرا گجراں سے محمود بوٹی، لکشمی چوک، جی پی او مال روڈ، ملتان روڈ ، چوبر جی ، ٹھوکر نياز بيگ، رائے ونڈ روڈ سے ہوتے ہوئے آخر ميں علی ٹاؤن پہنچے گی۔

یہ منصوبہ تين سو ارب روپے کی لاگت سے مکمل ہوا ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ اور محکمہ خزانہ کی مشاورت کے بعد 40 سے 50 روپے کرايہ رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

رین چلانے کے لیے حکومت کو 12 ارب سالانہ سبسڈی دینی ہوگی۔۔ اپریٹنگ کاسٹ: 274 فی ٹکٹ کرایہ : 40 روپے فی ٹکٹ سبسڈی: 234 روپے فی ٹکٹ

Aur govt ki subsidies 243 rs ...ajj TT sharif yad nahi aa raa ..lanat asi reporting per

Looto quom ki 2no haatho se

اورنج لائن پر سبسڈی ہرگز نہ دی جائے اور اس کے بجائے غریبوں بیواؤں بیروزگاروں اور اپاہج لوگوں کی ماہانہ مالی امداد کی کرنے کی ضرورت ہے۔

جب آپ ایک کار یہ موٹر سائیکل لیتے ہو۔ تو صرف آپ ترقی کرتے ہو۔ لیکن جب حکومت میگا ٹرانسپورٹ پروجیکٹ بناتی ہے۔ تو پورا معاشرہ ترقی کرتا ہے۔ میں 2001 سے چائنا کا سفر کر رہا ہو۔ ہمیشہ سوچتا تھا ہمارے ملک میں ٹرانسپورٹ کا نظام کب صحیح ہو گا۔ اللہ تعالیٰ کا شکر ہو اب پاکستان میں بھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل، ٹرین کو عوام کیلئے پیر کے روز چلایا جائیگاOrange tiger
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اورنج لائن منصوبہ بالآخر مکمل، ٹرین کو عوام کیلئے پیر کے روز چلایا جائیگا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین: شعبہ ٹرانسپورٹ کا نیا باباورنج لائن ٹرین: شعبہ ٹرانسپورٹ کا نیا باب 2020-10-25 کو روزنامہ دنیا میں شائع ہوا۔ پڑھنے کے لیے کلک کریں MÃÃ ŠHÃÃ ÃŁŁÃH 💕🌹🌺👌🌺🌹💕 𝓓𝓻 𝓜𝓾𝓱𝓪𝓶𝓶𝓪𝓭 𝓐𝓴𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 𝓜𝓾𝓱𝓶𝓪𝓷𝓭👄💝🙌🙏🙌💝👄
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کریں گےلاہور: وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اورنج لائن میٹرو ٹرین کا افتتاح کریں گے CMPunjab UsmanAKBuzdar Will Inaugurate Lahore OrangeLineMetro Train Today PTIOfficialLHR GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین کا افتتاح آج ہوگاوزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج اورنج لائن ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ Sharm tm ko mgar nhi atii pichon
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اورنج لائن ٹرین منصوبہ پایا تکمیل تک پہنچ چکا شہباز شریف اس منصوبے سمیت عوامی منصوبوں کے حقیقی ہیرو ہیں: خواجہ احمد حسانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق مشیر وزیر اعلی پنجاب اور چئیرمین سٹرینگ کمیٹی اورنج لائن ٹرین پروجیکٹ خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ عالمی معیار کا پبلک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »