ویڈیو:بالائی علاقوں اوربابوسرٹاپ پر برفباری کےحسین مناظر

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالائی علاقوں اوربابوسرٹاپ پر برفباری کےحسین مناظر

Posted: Oct 25, 2020 | Last Updated: 2 hours agoمانسہرہ کے بالائی علاقوں ميں برفباری کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ کئی مقامات پر 4 سے 6 انچ برف پڑچکی ہے۔ سردی کی

شدت ميں اضافے کے باعث کٹی داس سے بابو سرٹاپ روڈ ٹریفک کيلئے بند کردی گئی ہے۔ پوليس نے مسافروں کو مشکلات سے بچنے کیلئے شاہراہ قراقرم استعمال کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو گیم کھیلنے والوں کے لیے خوشخبریدنیا بھر میں مقبول ویڈیو گیم ‘فورٹ نائٹ’ کھیلنے والوں کے لیے خوش خبری آگئی کیوں کہ گیم کا حجم کم کردیا گیا ہے اور اب یہ گیم ڈیوائس میں زیادہ اسپیس نہیں گھیر سکے گی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی پاکستان کے معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو وائرل ہو گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آ ن لائن )معروف پاکستان ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایک مرتبہ پھر سے اینٹری مار دی ہے کیونکہ ان کی معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ ویڈیو اپنے ایمان اور عقیدہ کی حفاظت کیجئے- دیکھئے کیسے ایک بد بخت 30 سال تک لوگوں کو گمراہ کرتا رہا- اپنے بچوں کی دوستیوں سے بھی باخبر رہیں تا کہ کہیں وہ نہ بھٹک جائیں تفصیلات جاننے اس Vlog میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد پولیس کی فلمی انداز میں گاڑی روکنے کی ویڈیو وائرلحیدرآباد پولیس کی فلمی انداز میں گاڑی روکنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu واہ 😂 زبیر منصوری ! یہ ہے پولیس پولیس والے کام ٹھیک سے کریں تو بھی برے اور نا کریں کام تو بھی برے عجیب میڈیا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بچوں کی خاطر بطخ نے اپنی جان داؤ پر لگا دی، ناقابلِ یقین ویڈیو وائرلبچوں کی خاطر اژدھے سے لڑنے والی بطخ کی ویڈیو وائرل واہ واہ خبر بھی ڈھونڈی تو ایک سٹیجڈ ویڈیو کی، ایڈمن کو ایک من توپوں کی سلامی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شکست پر ٹینس کھلاڑی آپے سے باہر، ویڈیو دیکھیںبرطانوی کھلاڑی دلچسپ مقابلے کے بعد سیمی فائنل میں پہنچ گئے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماں کسی بھی روپ میں ہو ماں ہی ہوتی ہے بطخ نے بچوں کو بچانے کے لیے جان کی قربانی دے دی دلخراش ویڈیو سامنے آگئیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ماں ایک ایسا لفظ ہے جسے سنتے ہی سب سے پہلے دماغ میں جو چیز آتی ہے وہ 'تحفظ،ہے ،ماں اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے اپنی جان دینے سے بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »